عراقی دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر تین ڈرون طیاروں نے حملہ کر دیا ۔ حکومت عراق کے دفاعی میڈیا نیٹ ورک کے مطابق، یہ حملے ملکی امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی ایک سازش ہے جس کے مرتکب افراد کو سزا ضرور دی جائے گی ۔ واضح رہے کہ بغداد کے ہوائی اڈے پر مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شمالی عراق میں ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گردوں کو ان ہی پناہ گاہوں میں ہلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی عراق میں کیے جانے والے مزید پڑھیں
گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے سکول میں متعدد بچوں کی بے ہوشی : ‘بجلی تو کہیں بھی جا سکتی ہے’، وفاقی ادارہ تعلیم
حکومت کی جانب سے کورونا وائرس ایس او پیز میں نرمی کے بعد سخت گرمی میں جیسے ہی تعلیمی ادارووں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوئی تو گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے مل پور کے ایک پرائمری سکول میں سخت گرمی سے متعدد بچے بے ہوش ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق بچوں کی بے ہوشی مزید پڑھیں
رواں سال 2021 کا پہلا سورج گرہن دنیا بھر کے مختلف حصوں میں دیکھا گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
یونیسیف کے مطابق ’ہم بچوں سے جبری مشقت کے خلاف جنگ میں ہار رہے ہیں‘، اقوام متحدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کلبھوشن کے لئے اپوزیشن بینچوں سے پاکستان کی نہیں، ہندوستانی بولیاں سنائی دے رہی ہیں، شاہ محمود قریشی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کلبھوشن یادیو سے متعلق قانون سازی پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج
اسلام آباد: اپوزیشن نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق قانون سازی پر قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں فردوس عاشق اعوان اور قادر خان مندوخیل کے درمیان ہاتھا پائی کے معاملے پر گفتگو ہوئی۔ مسلم لیگ ن کی زہرہ ودود فاطمی نے مزید پڑھیں
سندھ میں میٹرک کے امتحانات 5 اور بارہویں کے 26 جولائی سے ہونگے
کراچی: سندھ بھر میں میٹرک (دسویں جماعت)کے سالانہ امتحانات 5 جولائی اور انٹر سال دوئم(بارہویں جماعت) کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہونگے، امتحانات میں صرف اختیاری مضامین کے پرچے لیے جائیں گے جبکہ پریکٹیکل امتحانات منعقد نہیں ہونگے۔ اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن اور محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے دو علیحدہ علیحدہ نوٹیفکیشنز بھی مزید پڑھیں
اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف متفقہ طور پر تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ (ن)،پاکستان پیپلز پارٹی، ایم ایم اے، بی این پی، عوامی نیشنل پارٹی سمیت محسن ڈاوڑ نےمتفقہ طور پر جمع کرائی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ مزید پڑھیں
‘امریکہ اور برطانیہ میں شراکت داری کی بھرپور بنیاد ہے’، بائیڈن کی برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے، جو بطور صدر اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر گزشتہ روز برطانیہ پہنچے ہیں، جمعرات کو برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دنیا کی سات طاقت ور معیشتوں کے گروپ جی سیون کے سربراہ اجلاس سے ایک روز قبل ہوئی۔ مبصرین کا کہنا مزید پڑھیں