ملت ایکسپریس جب کراچی سے چلی تو بوگیاں ہل رہی تھیں، اعظم سواتی کا اعتراف

 لاہور: وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے اعتراف کیا ہے کہ ڈہرکی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی ملت ایکسپریس جب کراچی سے چلی تو اس کی بوگیاں ہل رہی تھیں۔  لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعظم سواتی نے کہا کہ ڈہرکی ٹرین حادثہ معمولی نہیں تھا، ٹرین کی 12 بوگیاں ڈی ریل ہوئیں جو مزید پڑھیں

سعودی عرب نے مہمند ڈیم کیلئے 90 کروڑ ریال قرضہ منظور کرلیا

 اسلام آباد: سعودی ترقیاتی فنڈ نے مہمند ہائیڈرو پاور ڈیم کے لئے 90 کروڑ 10 لاکھ  سعودی ریال کے رعایتی قرضے کی منظوری دے دی ہے۔  وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے  وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ملاقات کی ہے اس ملاقات میں مزید پڑھیں

پاکستان کا فوجی اڈے دینے سے انکار اور نیٹو سربراہ کا اعتراف کہ افغانستان سے انخلا میں خطرات ہیں

ویب ڈیسک —  نیٹو کے چوٹی کے عہدیدار نے غیر مبہم اور بے دھڑک انداز میں کہا ہے کہ اس بارے میں کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی کہ امریکی اور اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد افغان حکومت یا اس کی سیکیورٹی فورسز کامیاب ہو سکیں گی۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں تازہ فوجی دستوں کی تعیناتی: مقامی لوگوں کے خدشات اور پاکستان کو تشویش

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بڑی تعداد میں وفاقی پولیس فورسز اور نیم فوجی دستوں کی آمد اور جموں اور وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں ان کی تعیناتی کے بعد ایک بار پھر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔ مقامی آبادی کے ایک وسیع حلقے میں اس خدشے کا اظہار مزید پڑھیں

کیپٹل ہل پر حملہ روکنے میں ناکامی کے ذمہ دار سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے ہیں: سینیٹ کمیٹیوں کی رپورٹ

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ کی دو کمیٹیوں نے منگل کے روز ایک مشترکہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں 6 جنوری اور اس سے پہلے کیپٹل ہل پر حملے سے متعلق سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کی متعدد ناکامیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 6 جنوری کا حملہ مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ اور سعودی ولی عہد کی ایران پر بات چیت

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران ایران، ماحولیاتی تبدیلی اور دو طرفہ تعلقات کے موضوعات پر بات چیت کی ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ ملاقات راب کے سعودی عرب کے دورے کے موقعے پر مزید پڑھیں

والدین کے بغیر امریکہ داخل ہونے والے تارک وطن بچوں کی کہانیوں پر مبنی ناول نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

ویب ڈیسک —  والدین کے بغیر تنہا سفر کر کے امریکہ میں داخل ہونے والے تارک وطن بچوں کی کہانیوں پر مبنی ناول ’’لاسٹ چلڈرن آرکائیو‘‘ کو ایک لاکھ یورو کے انعام والے ڈبلن لٹریری ایوارڈ کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔ یہ کتاب مصنفہ ویلیریا لوئیسلی نے 2019میں لکھی تھی، جب انہیں نیویارک مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل نے اگلے مالی سال کیلئے دوہزارایک سوارب روپے کے ترقیاتی تخمینے کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل نے اگلے مالی سال کے لئے دوہزارایک سوارب روپے کے کل ترقیاتی تخمینے کی منظوری دی ہے جس میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے لئے نوسوارب روپے شامل ہیں۔ کونسل کااجلاس اسلا م آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں سالانہ منصوبے دوہزاراکیس۔بائیس کے لئے چھوٹے پیمانے مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب15

کسی زمانے میں ایک فارم پر دو مرغے  رہتے تھے جو کہ ایک دوسرے کو برداشت نہیں کرتے تھےاور لڑتے رہتے تھے۔ایک دن ایک مرغا پنجوں اور چونچ کی وجہ سے زخمی ہوگیا اور اپنے دڑبے میں شرم سے جا بیٹھا۔لڑائی میں جیتنے والا مرغا فخر سے دڑبے میں اپنے پر پھیلاتے  ہوئے بانگ دینے مزید پڑھیں