اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ لوگ مجھے بہت پسند کرتے ہیں اور خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب میں شیشے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو مجھے لگتا ہے لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اداکارہ ایمان علی نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں
زمرہ:
فردوس عاشق اعوان، عبادلقادر مندوخیل میں تلخ کلامی، تھپڑوں، گالیوں کی بارش
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر مندوخیل کے درمیان جاوید چودھری کے ایکسپریس ٹی وی پر پروگرام ‘کل تک’ میں شدید تلخ کلامی کے بعد دونوں کے درمیان لڑائی کی نوبت یہ آ گئی مزید پڑھیں
بائیڈن کا بطور صدر پہلا غیر ملکی دورہ، یورپی رہنماؤں سمیت صدر پوٹن سے ملاقات ہوگی
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سمندر پار پہلے طویل دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ، جہاں وہ اپنے یورپی اتحادیوں کو یہ یقین دلائیں گے کہ امریکہ ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی انتظامیہ اپنے شراکت داروں کے ساتھ قدم ملا کر چلنے کا عزم رکھتی مزید پڑھیں
بین الاقوامی منڈی میں باسمتی چاول پر حق ملکیت پاکستان جیتے گا یا بھارت؟
اسلام آباد — پاکستان اور بھارت کے درمیان چاول کی اہم قسم باسمتی کے حق ملکیت کا فیصلہ نہیں ہو سکا اور یورپی کمیشن نے اس معاملے کو باہمی طور پر حل کرنے کے لیے تین ماہ کا (مزید) وقت دیا یے۔ بھارت کی جانب سے باسمتی چاول کی قسم پر جغرافیائی اشارے (جی آئی) مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ، ان میں حماس کے ایک علاقائی سربراہ نادرصفافتہ بھی شامل ہیں۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ، بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج سے وابستہ ایک خصوصی فورس نے مغربی کنارے کے شہر ٹوباس پر چھاپہ مارا اور حماس مزید پڑھیں
کیپیٹل نیوز کے ایم ڈی باسط ریاض نیب اسلام آباد سے گرفتار
کیپیٹل نیوز کے ایم ڈی باسط ریاض کو قومی ادارہ برائے احتساب نیب نے گرفتار کرلیا ہے۔ باسط ریاض کو کرپشن کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ایم ڈی کیپیٹل نیوز کو موہنجودڑو کلچر فیسٹول میں کرپشن کے الزامات سامنا ہے۔ باسط ریاض اور ان کا ادارے کیپیٹل نیوز پر سندھ کلچر فیسٹول میں کرپشن مزید پڑھیں
جرمنی: فرینکفرٹ میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ شاہراہ پر گر کر تباہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
جوبائیڈن کا ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈرز واپس لینے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
احتساب عدالت: توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف دائر درخواستیں مسترد
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہوائی اڈوں کے حوالے سے امریکا کے ساتھ ڈیل قوم کے سامنے لائی جائے، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس طرح کشمیر کو بھارت کے حوالہ کیا گیا اسی طرح پاکستانی زمین کو امریکا کے حوالے کردیا گیا، ہوائی اڈوں کے حوالے سے امریکا کے ساتھ ڈیل قوم کے سامنے لائی جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی مزید پڑھیں