فرانس اور برطانیہ دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات اٹھا رہے ہیں

ویب ڈیسک —  فرانس میں آئندہ دو سال کے دوران جیلوں میں قید 200 کے قریب جہادی رہا ہو جائیں گے۔ فرانس کے سیکیورٹی عہدیدار ملک کے قانون سازوں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ انسدادِ دہشت گردی سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دیں، تاکہ رہا ہونے والوں پر اضافی بندشیں لگائی جا مزید پڑھیں

وبا کے دوران امریکی بچے سکول چھوڑنے لگے، ویکسین پر امریکیوں کا اعتماد بڑھنے لگا

ویب ڈیسک —  امریکہ میں کرونا وبا کے دوران سکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اگرچہ ابھی تک ایسے اعداد و شمار موجود نہیں ہیں جن سے ان بچوں کی تعداد معلوم ہو سکے، لیکن اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایسے بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے مزید پڑھیں

امریکہ: سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ،7 افراد ہلاک

 امریکی ریاست کولوراڈو میں  سالگرہ کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ ریاست کے شہر کولوراڈو سپرنگ میں کنٹینر کے عارضی گھر میں سالگرہ کی تقریب کے دوران مسلح شخص نے گھس کر فائرنگ کر دی جبکہ ملزم نے اپنی دوست سمیت موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا یومیہ ایک لاکھ افراد کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ

 اسلام آباد: سندھ حکومت نے یومیہ ایک لاکھ افراد کی کورونا کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ کوویڈ کی پہلی لہر میں 11 جون 2020 کو سب سے زائد 3038 کیسز تھے، مزید پڑھیں

عيد كاچاندديكھنے كے ليے مفتی پوپلزئی، زونل رويت ہلال كميٹيوں كے اجلاس كل ہونگے

عيد الفطركاچاندديكھنے كے ليےجامع مسجد قاسم علی خان اور زونل رويت ہلال كميٹيوں كے اجلاس كل پشاور میں ہوں گے۔ مفتی شہاب الدين پوپلزئی كی زيرصدارت اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان اورزونل كميٹی کا اجلاس اوقاف ہال ميں منعقدہوگا جو مركزی رويت ہلال كميٹی كے ساتھ رابطے میں ہوگا۔ مفتی شہاب الدين پوپلزئی کی زير صدارت علمائے مزید پڑھیں

کراچی؛ 250 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

 کراچی: پاکستان رینجرز سندھ اورپولیس نے منظور کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 250 سے زائد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرمنظور کالونی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے ملزم آصف زمان کوگرفتار مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن؛ تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا

 کراچی: عیدالفطر کے موقع پر کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا، گلی محلوں میں ٹھیلوں، عارضی پتھاروں اور اسٹالز پر سامان سج گیا۔ عید الفطرسے قبل کورونا پابندیوں کے باعث تجارتی مراکز اوربازاربند ہونے کے بعد رزق حلال کی تلاش میں سرگرم کاروباری افراد نے اپنے گزربسر کے مزید پڑھیں

بھارت میں کرونا بحران، امیتابھ بچن نے کرونا بحران میں مدد نہ کرنے پر تنقید کا جواب دے دیا

ویب ڈیسک —  بھارت میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کی دوسری لہر سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے بالی ووڈ اداکاروں بھی امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ اداکار سوشل میڈیا کی مدد سے اپنے کروڑوں مداحوں کو نہ صرف محفوظ رہنے اور ویکسین لینے کی درخواست کر رہے مزید پڑھیں

انگلینڈ: صادق خان دوسری دفعہ لندن کے مئیر منتخب ہو گئے

انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کے مسلمان امیدوار صادق خان دوسری دفعہ بلدیہ مئیر منتخب  ہو گئے ہیں۔ لندن میں تقریباً  6 ملین ووٹروں نے6 مئی کو ، بلدیہ مئیر اور بلدیاتی اسمبلی کے اراکین کے انتخاب کے لئے، ووٹ کا استعمال کیا۔ انتخابات کے سرکاری نتائج کے مطابق مزید پڑھیں