افغانستان: بم حملے میں اموات کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک اسکول کے سامنے کئے گئے بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔ افغانستان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا ہے کہ کابل کے علاقے دشتِ برچی  میں سیّد الشہداء اسکول  کے سامنے کل افطار کے وقت کئے گئے بم حملے میں اموات مزید پڑھیں

شہباز شریف کو دوحہ روانگی سے قبل جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا

لاہور: ایف آئی اے امیگریشن حکام نے شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے انہیں مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز کی عوام کے لیے سہولت: پراپرٹی چالان آن لائن کردیے گئے

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ نے پراپرٹی ٹیکس کے بل یا چلان کے حصول کو سہل بناتے ہوئے، یہ سہولت اب اپنی آفیشل ویب سائٹ پر فراہم کردی ہے۔ کرونا کی جاری صورت حال کے پیش نظر، محکمے کے جانب سے یہ سہولت ٹیکس دہندہ شہریوں کے لیے راحت کا باعث ثابت ہوگی مزید پڑھیں

حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز بڑھنے پر تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک مزید پڑھیں

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں سیاہ فام اینڈریو براؤن کی آخری رسومات اور فوری انصاف کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں اس سال 21 اپریل کو پولیس کی گولی سے ہلاک ہونے والے ایک 42 سیاہ فام شخص اینڈریو براؤن جونئیر کے خاندان اور وکلاٗ نے ان کے لئے انصاف کی جلد از جلد فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔ پیر کو اینڈریو براون جونئیر کی آخری رسومات مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی، ٹرمپ کا اپنی ویب سائٹ سے پیغام رسانی کا آغاز

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ سے پیغامات جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اب دوسرے لوگ ان کے پیغامات کو فیس بک اور ٹوئٹر جیسے پلیٹ فارمز پر شیئر کر سکتے ہیں۔ رواں برس چھ جنوری کو سابق صدر کے حامیوں کی جانب سے کانگریس کی عمارت مزید پڑھیں

ترکی بھر سے مسجد اقصیٰ پر حملوں کی شدید مذمت

ترکی کی قومی اسمبلی کے  اسپیکر ، مصطفی شَن توپ  نے ، مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کی مداخلت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شَن توپ   نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ "ہر رمضان کی طرح اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تشدد اور ظلم کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ "آج رات ، مزید پڑھیں

امریکہ نے کرونا ویکسین کے ‘پیٹنٹ’ ختم کرنے کی حمایت کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کووڈ-19 سے بچاؤ کی ویکسین کے پیٹنٹ یعنی ویکسین تیار کرنے کے جملہ حقوق ختم کرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ویکسین کی کمی اور اس ضمن میں عدم مساوات کو ختم کرنا ہے۔ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے اس اقدام کو عالمی وبا کے مزید پڑھیں