اپر چترال کے ایک دور دراز گاؤں سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ شازیہ اسحٰق فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کا امتحان سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) پاس کرنے کے بعد ملاکنڈ ڈویژن کی پہلی خاتون پولیس افسر بن گئیں۔ شازیہ اسحٰق کے والد پاک فوج کے ریٹائرڈ جونیئر کمیشنڈ افسر ہیں۔ شازیہ مزید پڑھیں
زمرہ:
وفاقی حکومت نے اندرون ملک آنے والے مسافروں کے لیے پالیسی میں تبدیلی کردی ہے
راولپنڈی: وفاقی حکومت نے اندرونِ ملک آنے والے مسافروں کے لیے پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے دو طرفہ پروازوں کا وہ مقامی عملہ جو ایئرپورٹ سے باہر نہیں آئے گا اسے پاکستان آمد سے قبل آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ سے استثنٰی دے دیا۔ تاہم دو طرفہ مقامی پروازوں کا وہ عملہ جو ایئرپورٹ مزید پڑھیں
کیا مودی نے جنوبی ایشیا امریکہ کی جھولی میں ڈال دیا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی تجزیات
بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی ایک عرصے سے ٹکراؤ اور دھونس کی خارجہ پالیسی کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ سرحد کی دوسری طرف سرجیکل سٹرائیک سے لے کر یکطرفہ طور پر مقبوضہ کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے تک ، مودی نے کئی متنازعہ اقدامات اٹھانے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کیا۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کو خطے میں بہتری کی کوشش سے تعبیر کیا گیا
عشروں پر محیط پاکستان سعودی عرب تعلقات کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں ایسا دھچکا لگا کہ اب وزیرِاعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کو دنیا بھر کے میڈیا میں غیر معمولی اہمیت دی گئی اور اس دورے کو تعلقات میں بحالی یا بہتری کی کوشش سے تعبیر کیا گیا۔ تحریک انصاف کی مزید پڑھیں
امریکہ میں گھروں پر آنے والی اشتہاری ڈاک اربوں ڈالر کی صنعت
No media source currently available
ہرارے ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم، زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست
ویب ڈیسک — پاکستان نے ہرارے ٹیسٹ میں میزبان زمبابوے کو ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں آٹھ وکٹوں پر 510 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کی تو میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 132 رنز بنا مزید پڑھیں
پاکستان کے کئی کامیاب ٹیسٹ کرکٹرز جنہیں موقع ہی تاخیر سے ملا
کراچی — پاکستان کرکٹ ٹیم نے کئی کھلاڑیوں کو عالم جوانی میں ٹیسٹ کیپ دے کر انہیں ایک لمبے کریئر کی امید دی۔ لیکن 36 سالہ تابش خان کے حالیہ ٹیسٹ ڈیبیو نے ایک مرتبہ پھر اس بحث کو چھیڑ دیا ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر کھلاڑی 30 سال کے بعد ہی ٹیسٹ ڈیبیو مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا دورہ سعودیہ خطی تبدیلیوں کے تناظر میں
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے جمعے کی شب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ملاقات کی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں جبکہ دیگر اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارےایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے قبل از وقت عید کی تاریخ کا اعلان کردیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ایک مرتبہ پھر وقت سے پہلے ہی عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل انہوں نے رمضان کے آغاز کا بھی اعلان کیا تھا تاہم اس وقت ان کے پاس وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا منصب تھا جو حال ہی میں ان سے لے کر مزید پڑھیں
فلسطینیوں پر تشدد کرنے پر طیب اردوان نے اسرائیل کو دہشت گرد’ ریاست قرار دے دیا
ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینی نوجوانوں پر مسجد اقصیٰ میں ربڑ کی گولیاں فائر کرنے، گرینیڈ سے حملوں اور تشدد پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا۔ خیبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوان نے کہا کہ انقرہ نے اس واقعہ پر عالمی اداروں کو جھنجوڑنا شروع کردیا مزید پڑھیں