This post was last modified on May 8, 2021 8:02 am
زمرہ:
اسپیکر اوم برلا کی کوشش سے پہلی خصوصی آکسیجن ٹرین کوٹہ پہنچی
This post was last modified on May 8, 2021 8:40 am
بنگال میں انتخابات کے بعد تشدد کے پیچھے کس کا ہاتھ یہ و اضح ہونا چاہئے:شیوسینا
Top Stories, ہندوستان Haris May 8, 2021May 8, 2021
"یوم ریڈیو" صدارتی مشیر اطلاعات کا تہنیتی پیغام
صدارتی مشیر اطلاعات فخر الدین آلتون نے تمام ریڈیو ملازمین کو یوم ریڈیو کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہےکہ ترکی میں ریڈیو نشریات کے 94 سال مکمل ہونے پر تمام ملازمین مبارک باد کےمستحق ہیں جنہوں نے نشریات کے ذریعے عزیز ہم وطنوں کو حقائق سے روشناس مزید پڑھیں
مصر سے روابط کی بحالی تاریخی تعلقات کی تجدید ہوگا:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم ماضی سے استوار مصری عوام سے تعلقات کو دوبارہ بحال کرنا چاہتے ہیں۔ صدر نے استنبول میں اپنے بیان میں کہا کہ مصری عوام سے متعلق ہمارا موقف مثبت رہا ہے،مصری اور ترک عوام کے درمیان تاریخ سے چلے آرہے ہیں، دیرینہ تعلقات موجود ہیں،ہم دشمن مزید پڑھیں
مرغی اور انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، پولٹری فیڈ کمپنیوں کے مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف
مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے اپنی تحقیقات میں 19 پولٹری فیڈ کمپنیوں کے قیمتوں کے تعین کے حوالے سے مبینہ گٹھ جوڑ میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ان کی مبینہ مسابقت مخالف سرگرمیاں پولٹری فیڈ کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنیں جس کے نتیجے میں قیمتوں میں اضافے سے مرغی اور انڈوں مزید پڑھیں
ماہ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لِاُوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لِاَعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی سنت پر قائم رکھ اے نبیوں کے دلوں کی نگہداری کرنے والے۔
بھارت میں 7 کلو یورینیم رکھنے پر 2 افراد گرفتار
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں پولیس نے 7 کلوگرام (15.4 پاؤنڈ) قدرتی یورینیم ضبط کر کے انتہائی تابکار مادہ ‘غیر قانونی طور پر رکھنے’ کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق مہاراشٹر میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے مطابق ضبط شدہ مواد کی مالیت تقریباً 29 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں
خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران سعودی عرب کے مذاکرات جاری
سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کسی قسم کے نتیجے کی بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی پالیسی پلاننگ کے سربراہ زاید کریملی مزید پڑھیں
یوئیفا کی دھمکی رنگ لے آئی، 12 میں سے 6 کلب سپر لیگ کے منصوبے سے دست بردار
یورپین فٹ بال کی نمائندہ تنظیم ‘یوئیفا’ کی دھمکی کے بعد مجوزہ سپر لیگ کرانے والے 12 میں سے چھ یورپی کلبوں نے منصوبے سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپ کے 12 نامور فٹ بال کلبوں نے پیر کو چیپمئنز لیگ اور کوپا کپ کی طرز پر ‘یورپین سپر لیگ’ کرانے مزید پڑھیں