زمبابوے کے خلاف سیریز پاکستان کے نام، بابر نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں 24 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ ادھر بابر اعظم نے تیز ترین 2000 رنز بنا کر بھارتی کپتان وراٹ کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ اتوار کو ہرارے میں مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج کا شمالی عراق میں شدید موسمی حالات کے باوجود فوجی آپریشن جاری

شمالی عراق میں شروع کی جانے والی پنجہ آسمانی بجلی  اور پنجہ  یلدرم  فوجی  آپریشن  شدید موسمی حالات کے باوجود  جاری ہیں۔ وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  پنجہ آسمانی بجلی اور پنجہ یلدرم فوجی آپریشن  کی کاروائیوں کی وڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں ،پنجہ  آسمانی بجلی کی کاروائی کے دوران  مزید پڑھیں

ٹرائے میوزیم اوراردو پازاری  جدید میوزیم کو "یورپی میوزیم آف دی ایئر اسپیشل ایوارڈ

ٹرائے میوزیم اوراردو پازاری  جدید میوزیم کو "یورپی میوزیم آف دی ایئر اسپیشل ایوارڈ” ملا۔ وزارت ثقافت اور سیاحت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان کے مطابق ، "یورپی میوزیم آف دی ایئر ایوارڈز” ، جسے ہر سال یورپی میوزیم فورم کی جانب سے دیئے جانے والے سب سے طویل عرصے سے چلنے مزید پڑھیں

ترک سفیر احسان مصطفیٰ یورداکل کی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

ترکی کے سفیر کی  سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات ترکی کے سفیر احسان مصطفی یوردکول نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ معزز سفیر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر ایئر چیف کو مبارکباد پیش کی۔ دونوں معززین نے پیشہ وارانہ اور باہمی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا

وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنماء و ناروول سے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں شامل کیا ، ن لیگی رہنماء کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی مزید پڑھیں

پاکستان میںمزید 4 ہزار 298 افراد کورونا وائرس کا شکار

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 298 افراد وائرس کا شکار ہوئے جبکہ 140 اموات رپورٹ ہوئیں۔ کورونا وائرس کے اعداد و شمار مرتب کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں مزید 4 مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد کرکٹ اسٹارز جنہوں نے دوسرے ملکوں کی نمائندگی کی

حال ہی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کے لیے اپنی فرنچائر میں شامل کیا ہے۔ ان کا انتخاب ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں ہوا ہے لیکن وہ اس پر بے حد خوش ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں

مانچسٹر یونائیٹڈ کے مداحوں کا اسٹیڈیم پر دھاوا، لیورپول کے خلاف میچ ملتوی

ویب ڈیسک —  فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے ہزاروں ناراض مداح لیورپول کے خلاف میچ سے قبل گراؤنڈ میں داخل ہو گئے جس کے باعث منتظمین نے میچ ملتوی کر دیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے امریکی مالکان اس کلب کو فروخت کر دیں۔ اتوار کو انگلینڈ کے شہر اولڈ ٹریفورڈ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی پالیسی، خواتین کرکٹرز کھیل اور زندگی میں توازن رکھ سکیں گی؟

کراچی —  پی سی بی نے حال ہی میں کھلاڑیوں کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی ایک جامع پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق مرد اور خواتین کرکٹرز بچے کی پیدائش کے موقع پر تنخواہ کے ساتھ چھٹی اور دیگر مراعات کی پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے۔ پاکستان میں عام طور مزید پڑھیں