بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 4 لاکھ 12 ہزار 262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اموات میں 3 ہزار 980 کا اضافہ ہوگیا۔ دنیا میں کورونا وبا سے دوسرے سب سے متاثرہ ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 2 کروڑ 10 لاکھ 77 ہزار 410 ہے جن مزید پڑھیں
زمرہ:
بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان کے خلاف سرگرم
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کے لئے سرگرم ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق رواں ماہ کو ہی وزيراعلی بلوچستان نے بلوچستان عوامی پارٹی ( بی اے پی) كے ركن اسمبلی اور سينیئر سياستدان سردار محمد صالح بھوتانی سے بلدیات و دیہی ترقی کی وزارت كا قلمدان واپس مزید پڑھیں
عمران خان غلطیوں کا اعتراف کرکے دہراتے ہیں، یہ ملک ہے کلاس روم نہیں، بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمران خان نے روپے کی قدر گرا کر بدترین فیصلہ کیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے بجائے پہلے ہماری بات مان لیتے تو مزید پڑھیں
دارالامان سکھر میں ذہنی مریضہ سے زیادتی پر ہائیکورٹ شدید برہم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سکھر دارالامان میں ایس ایس یو خواتین پولیس کمانڈوز تعینات کرنے اور دارالامان سکھر انچارج سمیت تمام ذمہ داروں کو شامل تفتیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس اصلاح الدین پہنور پر مشتمل سنگل بینچ کے روبرو سکھر دارالامان میں ذہنی مریضہ لڑکی سے ریپ سے متعلق سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری، اے مزید پڑھیں
کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے، وزیراعظم
Posted on May 6, 2021 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں Imran Khan اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم عالمی برادری کے اجتماعی ضمیر پر دھبہ ہے۔ وزیراعظم نے بھارتی فوج کی قید میں انتقال کرنے والے کشمیری حریت لیڈر اشرف صحرائی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد کر دی
Posted on May 6, 2021 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں Court اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں کورٹ مارشل کیخلاف سابق آرمی افسر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم مزید پڑھیں
عید کے دنوں میں سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ
Posted on May 6, 2021 By Majid Khan کراچی, مقامی خبریں Sea View کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے اتوار سے عید کی چھٹیوں تک مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ عید کے دنوں میں ہاکس بے اور سی ویو بھی بند رہیں گے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی مزید پڑھیں
نائیجیر میں مسلح حملہ،20 افراد ہلاک
نائیجر میں ہوئے ایک مسلح حملے میں سولہ فوجیوں سمیت چار عام شہری ہلاک ہو گئے۔ فوج کے بیان میں کہنا ہے کہ 200کے قریب مسلح افراد نے مغربی علاقے بانی بانگو پر حملہ کر دیا جس کے دوران حفاظتی قوتوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔ اس جھڑپ کے نتیجے مین سولہ فوجییوں سمیت چار مزید پڑھیں
ترکی :کورونا سے 356جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 41883 ہو گئی
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 356 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان41ہزار883 تک ہو گیا۔ ایک دن میں 2 لاکھ29 ہزار491 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 414 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 26 ہزار 476 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اسی دورانیہ مزید پڑھیں
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں
عالمی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ زیڈ ڈی ایف جرمنی: جرمنی میں کورونا اقدامات کے سبب اپنی کلاسوں سے دور رہنے والے طلباء کی مدد کے لئے تیار کردہ 2 ارب یورو پیکیج کو وزرا تی کونسل نے قبول کرلیا۔ سڈوڈچے زیتونگ: سوشل مزید پڑھیں