حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ ملک میں حکومت کے نام پر سرکس چل رہا ہے جس طرح سرکس میں ہر کردار اپنی باری لے کر چلا جاتا ہے وفاقی کابینہ میں بھی یہی کچھ ہو رہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عجیب مذاق ہے سلیکٹڈ نے ناکامیوں پر مزید پڑھیں
زمرہ:
ٓٓانڈر 16 گیمز، میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں میں تعلیمی وظائف کا آغاز
پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کی تعلیم رکھنے میں مدد کے لئے تعلیمی وظائف کی فراہمی شروع کر دی ہے، انڈر 16 جونیئر گیمز میں میڈلز جیتنے والے 35 کھلاڑیوں کو وظائف کی پہلی قسط جاری کر دی گئی ۔ آئندہ ہفتے انڈر 21 گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں
اینٹیگواٹیسٹ ، سری لنکا کو فتح کیلیے 348رنز درکار
اینٹیگوا(جسارت نیوز) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا، سری لنکن ٹیم اینٹیگوا ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ، میزبان ٹیم نے 96رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز 280 رنز 4 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر مزید پڑھیں
پہلاون ڈے ‘ پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی
سنچورین:پاکستان کے کپتان بابراعظم میچ جیتنے کی خوشی میں سجدہ شکر کے بعد دعا مانگ رہے ہیں سنچورین(جسارت نیوز) سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر میزبان جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ جنوبی افریقا کا آغاز اچھا مزید پڑھیں
گیلانی کی اپوزیشن لیڈر کیلیے درخواست ، جماعت اسلامی کی حمایت حاصل
پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرادی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کیلئے کوششیں تیز ہو گئیں، ن لیگ اور پی پی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، 2 آزاد اراکین نے پیپلز پارٹی کی حمایت کر دی۔ یوسف رضا گیلانی نے 30 ارکان کی حمایت کے مزید پڑھیں
بی جے پی کے وزیر کا برقع پر پابندی کا مطالبہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی کے ریاستی وزیر نے ملک میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر پارلیمانی امور و دیہی ترقی آنند سروپ شکلا نے اسلامی شعار برقع کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسے غیر انسانی اور شیطانی لباس کہہ دیا۔ مزید پڑھیں
ترکی ،چینی وزیرخارجہ کی آمد پر ایغور مہاجرین کا احتجاج
انقرہ: چینی وزیر خارجہ تُرک صدر اردوان اور ہم منصب اولو سے ملاقات کررہے ہیں‘ وانگ یی کے دورے پر ایغور تارکین وطن احتجاج کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک ) چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے تُرکی کے دورے کے موقع پر انقرہ میں ایغور مہاجرین نے مظاہرہ کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت میں مزید پڑھیں
آسٹریلیا: سیلاب کے بعدبحالی کے لیے کئی روز درکار
آسٹریلیا: سیلاب سے متاثر علاقوں میں شہری اپنی مدد آپ کے تحت بحالی کا کام کررہے ہیں کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بدترین سیلاب کی تباہی کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلاب کے باعث گھروں اور میدانوں میں پانی موجود ہے اور ان حالات میں شہریوں کو واپس جانے مزید پڑھیں
پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپر لیک اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار
لاہور(نمائندہ جسارت)اینٹی کرپشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپر لیک اسکینڈل کے مرکزی ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا ، ملزم ساتھیوں کے ساتھ ملکر پیپرز لیک کرتا تھا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپر لیک اسکینڈل میں بڑی پیش رفت ہوئی ، اسکینڈل کے مرکزی ملزم عثمان کواینٹی کرپشن نے گرفتارکرلیا۔اینٹی کرپشن حکام کا مزید پڑھیں
پی ٹی وی سمیت دیگر اداروں کے ملازمین کو فوری اعزازیہ دینے کا حکم
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کا اجلاس، کمیٹی کا پی ٹی وی حکام کے رویے پر شدید برہمی کا اظہار، پی ٹی وی سمیت وزارت اطلاعات کے ماتحت اداروں کے ملازمین کو بجٹ اعزازیہ فوری دینے کی ہدایت، پاک افغان سرحد کو بھی ہفتے میں 4 کے بجائے مزید پڑھیں