کراچی: صوبے بھر میں رواں سال نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز یکم جولائی جبکہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 28 جولائی سے ہوگا جبکہ نرسری تا آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون سے شروع ہوں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے 30 جنوری کو ہونے والی اسٹیئرنگ کمیٹی میں لیے مزید پڑھیں
زمرہ:
نیشنل بینک Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ØŒ ایچ آر Û�ائی رائزاورلیگل لیجنڈ Ú©ÛŒ Ù�تØ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کا فیصلہ ہوگیا۔یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ایچ آر ہائی رائز نے سات وکٹوں سے لیگل لیجنڈکو شکست دی، محمد احمدحسین مین آف دی میچ قرار لیگل لیجنڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقر ررہ اوورز مزید پڑھیں
شوگر مافیا کیلئے مصنوعی قلت اورچینی مہنگی کروانے والا بڑا گروہ پکڑا گیا
لاہور: شوگر مافیا کی پشت پناہی سے مصنوعی قلت پیدا کرکے اربوں روپوں کی جعل سازی اور منی لانڈرنگ میں ملوث گروہ کے خلاف ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شوگر مافیا کی پشت پناہی سے کام کرنے والے اس گروہ نے مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کر مزید پڑھیں
آرمی چیف سے برطانوی کمانڈر اسٹریٹجک کمانڈ کی ملاقات
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی کمانڈر اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سر پیٹرک نکولس نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی کمانڈر اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سر پیٹرک نکولس یارڈلی مونراڈ سینڈر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ، مزید پڑھیں
نوازشریف مفرور مجرم ہیں لہذا وزارت خارجہ پاسپورٹ کی تجدید نہ کرے، وزارت داخلہ
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیکریٹری خارجہ کے نام خط میں نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے خط میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کی پاسپورٹ کی تجدید کرنے کی درخواست پر کارروائی نہ کی جائے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام مزید پڑھیں
مریم نواز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 12 اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ نیب نے 26 مارچ کو دو کیسز میں مریم نواز کو طلب کرنے کا نوٹس جاری کر رکھا ہے۔ مریم نواز نے نیب میں پیشی کے دوران گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائی مزید پڑھیں
‘مریم نواز نظام کاخاتمہ اور پیپلز پارٹی نظام آگےبڑھانا چاہتی ہے’
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور فضل الرحمان نظام کاخاتمہ اور پیپلز پارٹی نظام آگےبڑھانا چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کارویہ بہترنظر آرہاہے،ن لیگ کی لیڈرشپ نابالغ ہاتھوں میں ہے لیکن مریم نواز کی پارلیمنٹ مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ شراکت داری کو مستقبل میں مضبوط بنائیں گے، امریکی صدر
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو یوم پاکستان کے موقع پر خط میں مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان، امریکہ پارٹنرشپ علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ مقصد پر مزید پڑھیں
بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا
سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق جموں کے علاقے ریپیئر کیمپ میں بھارتی فوج کے 26 سالہ اہلکار نے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ نوجوان کا مزید پڑھیں
عوام سے مینڈیٹ لینے والے مفادات کیلیے اسے فروخت کردیتے ہیں ، حافظ نعیم الحمٰن
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن’’حق دو کراچی ریلی‘‘ کے سلسلے میں استقبالیہ سے خطاب اور دکانداروںسے ملاقاتوںکے دوران ریلی میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں کراچی(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کو کوئی پارٹی اون نہیں کرتی ، بد قسمتی سے یہاں سے مزید پڑھیں