اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا وائرس کے لیے روسی ویکسین ”اسپوٹنک V“ کی قیمت فکس کرنے کی سفارش کردی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے خلاف استعمال ہونے والی روسی ویکسین ”اسپوٹنک V“ کی قیمت فکس کرنے کی سفارش کردی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسین کی 2 خوراکوں کی مزید پڑھیں
زمرہ:
اصولی فیصلہ ہوچکا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر (ن) لیگ کا ہوگا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اصولی فیصلہ ہوچکاہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہوگا،اور اصول کے تحت تمام جماعتیں اس فیصلے کی پابند رہیں گے۔ جاتی امرا میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
اسفند یار ولی نے کورونا کو شکست دیدی
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے کورونا میں مبتلا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے مہلک بیماری کو شکست دیدی ہے اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور مزید پڑھیں
علیم ڈار 400 میچز میں امپائرنگ کرنے والے پہلے امپائر بن گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے 400 انٹرنیشنل میچز مکمل کرلیے۔ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، مایہ ناز امپائر نے 400 میچز مکمل کر لیے، اس طرح وہ دنیا کے نمبر ون امپائر بن گئے ہیں۔ علیم ڈار نے 136 ٹیسٹ، مزید پڑھیں
این اے 249 ضمنی انتخاب؛ پی ٹی آئی کا حمایت کے لیے متحدہ سے رابطہ
کراچی: این اے 249 کراچی میں ضمنی انتخاب کے لیے تحریک انصاف نے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم سے مدد مانگ لی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے ایک وفد کی خرم شیر زمان کی قیادت میں آمد ہوئی۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
جونیئر ہاکی تربیتی کیمپ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں “جونیئر ٹریننگ کیمپ” میں جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن دانش کلیم, سابق گول کیپر اولمپیئن شاہد علی خان , ظہیر بابر,مدثر خان کوچنگ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔کھلاڑی بھرپور دلچسپی کیساتھ ٹریننگ حاصل کررہے ہیں۔ کیمپ میں فزیکل مزید پڑھیں
آوارہ کتوں پررکنیت معطلی، فواد چوہدری فریال تالپورکی حمایت میں کھڑے ہوگئے
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری آوارہ کتوں کے معاملے پرفریال تالپورکی معطلی پران کی حمایت میں کھڑے ہوگئے۔ وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری آوارہ کتوں کے معاملے پرفریال تالپورکی معطلی پران کی حمایت میں کھڑے ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ کا کتوں کے کاٹنے کے واقعات پروزرا کی معطلی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں
این اے 249 ضمنی الیکشن؛ (ن) لیگ نے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی
کراچی: مسلم لیگ (ن) نے این اے 249 میں اپنے امیدوار کیلئے پیپلزپارٹی کی جانب سے حمایت مانگ لی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور این مزید پڑھیں
وزیراعظم کا BAP اور MQM کو مزید وزارتیں دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی جانب سے بی اے پی اور ایم کیو ایم پاکستان کو مزید وزارتیں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کو 2وزارتیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ سے حسب وعدہ ایک وزیر مزید وفاقی کابینہ میں شامل کرنے مزید پڑھیں