عذیر بلوچ پولیس اسٹیشن پر حملے کے مقدمے سے بھی بری

 کراچی: عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ کو بغدادی تھانے پر حملے کے مقدمے میں عدم شواہد کی بناء پر بری کردیا ہے جس کے وہ اب تک 9 مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔ کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے عذیر بلوچ کیخلاف بغدادی تھانے مزید پڑھیں

آج تک تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں کل کا کچھ نہیں پتا! ایم کیوایم

 کراچی:  ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے ظہرانے میں عدم شرکت پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان  تحریک انصاف سے مسلسل ناراض ہے کیوں کہ 3 سال میں وفاقی حکومت نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا جس پر ظہرانے میں شرکت نہیں کی تاہم گورنر سندھ مزید پڑھیں

فوجی بغاوت کے خلاف خطاب کرنا میانمار کے سفیر کو مہنگا پڑ گیا

فوجی بغاوت کے خلاف خطاب کرنے پر میانمار کی فوجی حکومت نے اقوام متحدہ میں تعینات اپنے سفیر کو عہدے سے برطرف کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے والی فوجی قیادت نے بغاوت کے خلاف بات کرنے پر اپنے سفیر کو عہدے سے برطرف کردیا۔ سفیر نے عالمی مزید پڑھیں

ریاض کی سمت داغا جانے والا حوثیوں کا بیلسٹک میزائل تباہ

دبئی (صباح نیوز) عرب اتحاد کی افواج کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض شہر کی سمت داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔ایک عرب نشریاتی ادارے کے مطابق مملکت کی سمت مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا ہلاکتیں25 لاکھ 36711 ہوگئیں

نیویارک/ نئی دہلی/ ماسکو/ میڈرڈ (صباح نیوز) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں2536711 ہو گئیں‘ کیسز 11 کروڑ 43 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئے‘8 کروڑ 99 لاکھ سے زاید شفایاب ہوچکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا متاثرہ ممالک میں بدستور پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں500669 مزید پڑھیں

اسد اچکزئی کے قاتل جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کوئٹہ(صباح نیوز)جوڈیشل مجسٹریٹ نے عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات اسد خان اچکزئی قتل کیس میں گرفتاردونوں ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ اسد خان اچکزئی کے قتل کیس کے ملزمان کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسد مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے ہارس ٹریڈنگ کیلیے تجوریاں کھول دی ہیں،پرویز خٹک

نوشہرہ (صباح نیوز) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ میں پی کے 63 کا ضمنی الیکشن مسلم لیگ ن کے امیدوار نے جیتا نہیں چوری کیا ہے۔ نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی کے 63 کے انتخاب میں ہزار ووٹوں کی چوری پکڑی گئی مزید پڑھیں

بیرونی قوتیں پاکستان کو غیرمستحکم کرناچاہتی ہیں، شاہ محمود

ملتان (آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کررہی ہیں،یہ قوتیں ملک کو انتہا پسندی کی طرف لے جانا چاہتی ہیں اور پاکستان کے اتحاد، امن کو پارہ پارہ کرنا چاہتی ہیں ہمیں ایسی قوتیں سے بچنا ہوگا اور ان کا مزید پڑھیں

پریمئر سپر لیگ کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل آئی پی سی نے جیت لیا

لاہور(جسارت نیوز)آئی پی سی کی ٹیم نے پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام کھیلے گئے کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا،فائنل میچ میںڈی پی ایس کی ٹیم کو 21 رنز سے شکست ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ میںآئی پی سی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں

ریاض، فارمولا ای نائٹ ریس برطانیہ کے سیم برڈ نے اپنے نام کرلی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی فارمولا ای نائٹ ریس برطانیہ کے سیم برڈ نے جیت لی۔سیم برڈ نے ریس کے آخری سیزن میں اعشاریہ 19 سیکنڈ کے فرق سے شکست دی۔