‘مجھے چوہا سمجھ رکھا ہے کیا؟’: وزیر اعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم  عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود کا کہنا تھا کہ علی حیدر گیلانی کا مزید پڑھیں

ندیم سرور اور صاحبزادوں کا ایک اور مقدس کلام گانوں کی نقالی پر

نوحہ اور منقبت خواں سید ندیم رضا المعروف ندیم سرور نے ایک مرتبہ پھر سے مقدس ہستیوں کے شان میں لکھا ہوا کلام گانوں کی طرز پر گایا ہے۔ فلمی اسٹائل میں ندیم سرور اور ان کے صاحبزادوں علی شناور اور علی جی نے لپسنگ کے ساتھ بھرپور ادکاری کی ہے۔ امام المتقین حضرت علی مزید پڑھیں

نوشہرہ میں ٹک ٹاکرز کا 13 سالہ بچے پر جنسی تشدد، قابل اعتراض ویڈیوزبھی بنائی

نوشہرہ سے محمد امین نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ میں تیرا سالہ بچے کو ٹک ٹاک کے بہانے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا گیا. ملزموں نے بچے کی قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائیں. مقامی پولیس نے بچے کی ولد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے. SHO اکوڑہ محمدعالم خان کے مطابق تیرا سالہ مزید پڑھیں

نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے

اسلام آباد: نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی سمیت مختلف متاثرین کو13.958 ارب روپے واپس کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کراچی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی نے چیئرمین نیب کو بتایا کہ نیب کراچی نے مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر 10 راکٹ حملے

بغداد: عراق میں امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے فضائی اڈے پر نامعلوم مقام سے 13 راکٹس داغے گئے جن میں سے 10 بیس کے مرکزی حصے میں گرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبے انبار میں امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے فوجی اڈے ’’ عین الاسد‘‘ میں 10 مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست جیت گئے، عبدالحفیظ شیخ کو شکست

سینیٹ (ایوان بالا) کی 37 نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ اسلام آباد سے یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی جنرل نشست جیت لی۔ غیر سرکاری نتائج قومی اسمبلی، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں مزید پڑھیں

سینیٹ کے لیے ووٹوں کی خریداری کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا

پشاور: سینیٹ انتخابات میں خیبرپختونخواسے ووٹوں کی خریدوفروخت کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق  پیپلزپارٹی کے ایک رکن کی جانب سے پی ٹی آئی رکن کوایک ووٹ کے بدلے 8کروڑروپے کی پیشکش کی گئی ہے۔ مردان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رکن عبدالسلام آفریدی کو بیرون ملک  نمبرسے واٹس ایپ میسجز موصول مزید پڑھیں

سی پی این ای کا پنجاب حکومت سے اشتہارات کی منصفانہ تقسیم اور واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ

 لاہور: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے ایک بار پھر پنجاب حکومت سے اخبارات کو اشتہارات کی منصفانہ تقسیم اور واجبات کی فوری ادائیگیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ گزشتہ روز 92 نیوز کے ایڈیٹر انچیف محمد حیدر امین کی زیر صدارت منعقدہ سی پی این ای کی پنجاب کمیٹی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی، انسداد بدعنوانی ایکٹ 1947 میں سزائیں بڑھانے کا بل منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی نے انسداد بدعنوانی ایکٹ 1947 میں سزائیں بڑھانے کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلیے رکن قومی اسمبلی کا کارڈ پاس ہونا لانا لازمی قراردے دیا گیا ہے جب کہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے تمام ارکان کو ہدایت کردی کہ وہ اپنا ایم این اے کارڈآج ساتھ لائیں، مزید پڑھیں

موسمیات سے سندھ ریولوشن آرمی کادہشت گرد گرفتار

 کراچی:  وفاقی حساس ادارے کی مدد سے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ نے موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ کے قریب سے کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے دہشت گرد کوگرفتارکرکے دستی بم برآمد کرلیا۔ کالعدم علیحدگی پسند تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی کے دہشت گرد سجاد عرف ببلو ولد غلام عباس سے دستی بم برآمد ، ہوا ہے ملزم مزید پڑھیں