انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں چہرے کے نقاب پر مجوزہ پابندی کی بات امتیازی اور خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایمنسٹی انٹرنیشنل، سوئٹزرلینڈ کی خواتین سے متعلق حقوق کی سربراہ سیریل ہوگناٹ نے اتوار کے روز ملک میں مسلم خواتین مزید پڑھیں
زمرہ:
عورت مارچ کا 8 مارچ کو کراچی میں دھرنے کا اعلان
کراچی: عورت مارچ نے آٹھ مارچ یوم خوتین کے موقع پر کراچی فرئیر ہال پر اپنے حقوق کے لیے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان عورت مارچ کی منتظمین نے جمعہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ منتظمین میں شیما کرمانی، سماجی کارکن منیزہ احمد اور دیگر شامل تھے۔ خواتین رہنماؤں مزید پڑھیں
وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے ووٹ درکار؟
اسٹاف رپورٹر: وزیراعظم کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے 172 ووٹ درکار ہیں جب کہ حکومتی اتحاد کو 181 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، قومی اسمبلی کے 341 اراکین میں سے حکومتی اتحاد کے پاس 181 جب کہ اپوزیشن نشستوں مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا مزید پڑھیں
سنٹرل جیل کراچی سے لاپتہ شخص کی بازیابی کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سینٹرل جیل کراچی سے رہائی کے بعد شہری طاہر زمان کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر سینٹرل جیل سپرنٹنڈنٹ کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو سینٹرل جیل کراچی سے رہائی کے بعد مزید پڑھیں
ترکی: فوجی ہیلی کاپٹر گِر گیا، 9 فوجی شہید 4 زخمی
ترکی کے ضلع بتلیس میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 9 فوجی شہید ہو گئے ہیں۔ ترکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ‘کوگر ہیلی کاپٹر ‘کی بن گیول ائیر پورٹ سے فلائٹ کے بعد مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 25 منٹ پر کنٹرول ٹاور کا ہیلی مزید پڑھیں
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،5 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف پی مزید پڑھیں
لاہور اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی فضائی سروس 2 سال بعد بحال
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس 2 سال بعد بحال کرنے کا اعلان کر دیا اور ہفتہ وار تین پروازیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فضائی سروس کورونا وبا کی وجہ سے معطل کی گئی تھی۔ پہلی پرواز پی کے 650 مزید پڑھیں
‘جس کو دیکھا گولی مار دوں گا’، میانمار کے فوجی ٹک ٹاک کے ذریعے مظاہرین کو دھمکانے لگے
میانمار میں فوجی اور پولیس اہلکاروں نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر قابض ہونے والے فوجی حکمرانوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ‘ٹک ٹاک’ کے ذریعے موت کی دھمکی دینا شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈیجیٹل حقوق کے گروپ میانمار آئی سی ٹی فار ڈیولپمنٹ (میڈو) نے کہا مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کی ملاقات
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی معاملات پر سول ملٹری قیادت کے رابطے کے طور پر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ اس قسم کی ملاقات کے بعد وزیر اعظم کے دفتر مزید پڑھیں