تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک اعتماد کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 اراکین قومی اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ جس دن قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینا تھا مزید پڑھیں

ذیابیطس ٹائپ ٹو سے بچانے کا آسان نسخہ

خاموش قاتل قرار دیئے جانے والے ذیابیطس جیسے مرض سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو جسمانی سرگرمیوں یا ورزش کو عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہانگ کانگ اور نیدرلینڈز کے محققین کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ جو افراد ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں فضائی آلودگی کی شرح زیادہ مزید پڑھیں

گوادر میں پاک بحریہ کی گاڑی پر حملہ، 2 جوان شہید

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں گنز کے علاقے میں پاک بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ سے دو نیوی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔  ہفتے کو ہونے والے اس حملے سے متعلق سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کی گاڑی جوانی سے گنز کی طرف جا رہی تھی کہ جب مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو سرکاری ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات عام کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو کہا ہے کہ سرکاری ملازمین خاص طور پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (پی اے ایس) اور پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) جیسے طاقت ور سروس کیڈرز کے افسران کے اثاثوں کی تفصیلات عام کی جائے۔ کمیشن ایک آزاد اور خودمختار نفاذ کا مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید ایک ہزار 780 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

پاکستان میں اگرچہ کورونا وائرس کی صورتحال بہتر تھی اور اسی کو دیکھتے ہوئے عائد پابندیاں بھی نرم کردیے گئی تھی اہم گزشتہ کچھ روز سے ایک مرتبہ پھر کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اس عالمی وبا کو ملک میں ایک برس سے زائد ہو چکا ہے اور اس دوران وائرس کی 2 لہریں مزید پڑھیں

عراق کے دورے پر آئے پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی سے ملاقات کی۔ گزشتہ روز پوپ فرانسس 4 روزہ دورے پر عراق پہنچے تھے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پوپ فرانسس کا یہ عراق کا پہلا دورہ ہے جس میں وہ اہم شخصیات کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے تعاون مانگ لیا

سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں اسلام آباد سے جنرل نشست پر کامیاب سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے تعاون مانگ لیا۔ پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ایم کیو ایم مزید پڑھیں

ریلوے لائن کے نزدیک ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

نوشہرہ: ریلوے لائن کے نزدیک ٹک ٹاک بناتے ہوئے پیش آنے والے ہولناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی۔  نوشہر میں ریلوے ٹریک پر ٹاک ٹاک بناتے ہوئے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے نوجوان کی  ویڈیو سامنے آگئی۔  چار  روز  قبل امانگڑھ میں ٹرین کی ٹکر سے بیس سالہ منصور جاں بحق ہوا تھا۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بعد ایک اور بڑے چیلنج کا سامنا

 اسلام آباد: وزیراعظم  عمران خان کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد  ایک اور بڑا چیلنج درپیش ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک طرف دیرینہ دوستی، قابل اعتماد وزیر تو دوسری جانب اہم اتحادیوں کے مابین بھی باہمی مقابلہ شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان پر سینیٹ الیکشن کے بعد اتحادیوں کی جانب سے  مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کے پولیس مقابلے میں ایم کیو ایم لندن کا کارندہ ہلاک

 کراچی: سی ٹی ڈی پولیس کے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایم کیو ایم لندن کا کارندہ مارا گیا۔ سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایم کیو ایم لندن کے کارندے باغ کورنگی کے قریب موجود ہیں جس پر پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ پولیس کی مزید پڑھیں