اگر بزم ہستی میں عورت نہ ہوتی ۔۔۔

کسی بھی قوم کی ترقی اور فلاح و بہبود میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ ہمارے سماج کی باصلاحیت خود کو منوانے کا ایک خاص ہنر رکھتی ہیں۔ اس کی مستقل مزاجی اور اپنے جذبے سے محبت ہی اس کے لیے کام یابی کا زینہ ثابت ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

اُس کے قاتل ’عورت کُش‘ رسم ورواج ہیں۔۔۔!

کسی فرضی روپ میں۔۔۔کبھی کسی کتاب یا کسی ویڈیو کے افسانوی کردار میں، ہم زندگی کی بہت سی سچائیوں اور تلخیوں کو حقیقت سے قریب تر کر کے پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ اور پھر اسے لکھنے اور پیش کرنے والے کے فن کو داد دیتے ہیں کہ اس نے منظر میں کیا خوب مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: لاہور ہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت منظور

اہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ کیپٹن (ر) صفدر نے عدالت میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں درخواست ضمانت دائر کی تھی جس میں انہوں نے نیب لاہور کی جانب سے 10 مارچ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے مشترکہ امیدوار نامزد کردیا

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار نامزد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہونے والے پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں متفقہ طور پر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کرنے کا مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ کیس کو براہ راست نشر کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے: حکومت کی سپریم کورٹ سے استدعا

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں نظرثانی درخواستوں پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے مزید پڑھیں

شب معراج پر مسجد اقصٰی پر لگی پابندیاں ہٹائی جائیں، الشیخ عکرمہ صبری

شیخ صابری نےکورونا کی وبا  کے باعث مسجد پر لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کر تے ہوئے اسرار اور معراج کی یاد، نبی آخرزماں محمد ﷺ کے سفر کی رات میں مسجد اقصٰی کو عوام کے لیے کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ گذشتہ روز مسجد اقصی کے امام اور مبلغ شیخ عکرمہ سعید صبری کی جانب مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دن: ‘خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھنا ہوگی’

ہر سال 8 مارچ کے دن دنیا بھر سمیت پاکستان میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی پھیلانا ہے اور ان کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔ خواتین کے عالمی دن پر ہر سال دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں مختلف تقریبات، سیمینارز اور مظاہروں مزید پڑھیں

افغانستان سے متعلق فیصلے کیلئے تمام آپشنز زیر غور ہیں، امریکا

امریکا کی حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود ڈھائی ہزار فوجیوں کے مستقبل کے حوالے سے تمام آپشنز بدستورزیر غور ہیں اور یکم مئی سے متعلق وعدے پر کوئی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے یہ بیان سیکریٹری اسٹیٹ بلینکن کے اس بیان کے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 50 روپے کی کمی ہوئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کا اضافہ ہوا اورعالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1693 مزید پڑھیں