اسرائیل کا آئی سی سی کے فیصلے پر حمایت پر برازیل سے اظہار تشکر

 اسرائیلی وزیر خارجہ نے برازیل کے ہم منصب سے ملاقات میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے پر اسرائیل کی حمایت کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی قوم برازیل کے اسرائیل کےساتھ جذبات کی قدرکرتی ہے۔ اتوار کے روز برازیل کے وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کے بعد سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

اینگرو انرجی کا این ای ڈی یونیورسٹی میں شمسی توانائی کی فراہمی کا اعلان

ملک کی معروف نادر شاہ ایڈلجی ڈنشا (این اے ڈی) یونیورسٹی میں شمسی توانائی کی فراہمی اور بے بی ڈے کیئر جیسی سہولیات کا اضافہ کیا جارہا ہے۔ اینگرو کارپوریشن کے ادارے اینگرو انرجی لمیٹڈ اور این ای ڈی یونیورسٹی کے درمیان اس مقصد کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ ان نئی مزید پڑھیں

عوام  کی حکمرانی یا اشرافیہ کی حکمرانی ؟

 17 فروری2021، بروز بدھ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس خدشہ کا اظہار کیا  تھا کہ اگر 3 مارچ 2021 کو سینیٹ کے انتخابات کے نتائج اسمبلیوں میں موجود سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کے تناسب  سے نہ آئے تو پورا نظام ڈھیر ہوسکتا ہے۔کیونکہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اس بار بھی ووٹوں کی خریدوفروخت   (ہارس ٹریڈنگ)  کی گئی  ہے   جو کہ   آزادانہ مزید پڑھیں

صوبے میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے، وزیرتعلیم سندھ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ اپنے ایک بیان میں وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ این سی او سی میں پنجاب کے کچھ شہروں اور پشاور میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح بڑھنے پر وہاں 15 روز مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے مالی حسابات میں 9 ارب روپے کی بے ضابطگی کا انکشاف

 کراچی: سندھ میں مال مفت دل بے رحم کے طور پر قومی خزانے کے بے دریغ استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ میں مالیاتی امور میں بے قاعدگی سامنے آئی ہے اور سندھ حکومت کے مالی حسابات پر آڈیٹر جنرل نے اربوں روپے کی بے ضابطگی کی نشاندہی کی ہے۔ اس ضمن میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان مزید پڑھیں

حکومت نے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ پروگرام کا آغازکردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے غربت کے خاتمہ کیلئے ”کوئی بھوکا نہ سوئے“ کے نام سے ایک اور پروگرام کا آغازکردیا جس کے تحت یومیہ 2 ہزار غریب افراد کو 2 وقت کا کھانا مہیا کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمراں خان نے پروگرام کا افتتاح کیا جس میں اسپتالوں، کچی آبادیوں و پبلک مقامات پر غریبوں، مزید پڑھیں

ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم، 3 افراد ہلاک

گوجرانوالہ:  نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف احتجاج کے دوران سکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم ہوگیا جب کہ سیکیورٹی عملہ کی طرف سے لا ٹھی چارج اور فائرنگ سے 7افراد زخمی ہو گئے جن میں سے3 افراد دم توڑگئے۔ گوجرانوالہ کے علاقہ موضع اٹاوہ میں قائم ہونے والی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے کیخلاف 70سے زائدمتاثرین نے احتجاج مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کی حکمت عملی سے پی ٹی آئی اپنی سیٹیں جیتنے میں کامیاب

 پشاور: سینٹ انتخابات کا معاملہ ختم ہوا جس کے حوالے سے اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اس کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تو جاری ہی ہے لیکن اگر ہم خیبرپختونخوا کی حد تک بات کریں تو یہاں حکومت اور اپوزیشن دونوں نے حصہ بقدر جثہ پا لیا ہے۔ حکومت کو اپنے اراکین اسمبلی کی تعداد مزید پڑھیں

پنجاب کی وزارت اعلیٰ میں فوری تبدیلی کا امکان نہیں ہے

 لاہور: پنجاب کے ’’سائیں‘‘ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کو اپوزیشن کی جارحانہ یلغار کا سامنا ہے اور اس مرتبہ عدم اعتماد کا ہتھیار استعمال کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کی باتیں ان کے وزیر اعلی بنتے ہی شروع ہو گئی تھیں اور ہر دو یا تین ماہ بعد میڈیا مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں کمی؛ ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم آئسولیشن سینٹر بند

 کراچی:  کورونا کیسز میں کمی کے بعد ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے قائم 150 ایچ ڈی یو اور 1200 آئسولیشن بیڈز پر مشتمل فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی مزید پڑھیں