لاہور(جسارت نیوز) انٹیگرل مارشل آرٹس ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے صدر اور دی لاہور لائسیم اسکول کے ڈائریکٹر اسپوٹس خاور محمودنے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب ملک کے دیگر شعبوں سے کہیں زیادہ نجی تعلیمی اداروںکو معاشی مسائل سے گزرنا پڑا ہے لہٰذا وفاقی و صوبائی حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر لاگو ٹیکسز مزید پڑھیں
زمرہ:
صرف فٹنس ہی سلیکشن کا معیار نہیں ، محمد وسیم
لاہور(جسارت نیوز) شرجیل خان کی فٹنس کے معاملے میں پی سی بی نے یو ٹرن لے لیا۔ایک سال قبل پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا تھا کہ شرجیل خان پابندی کے دور میں اپنی فٹنس کا معیار برقرار نہیں رکھ سکے،قومی ٹیم میں واپسی کیلیے ان کو طویل سفر کرنا ہوگا، مزید پڑھیں
سراقبال ویٹرنزلیگ، برما الیون نے سوکر ویٹرنز کو شکست دیدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کورنگی بلوچ فٹبال گرائونڈ میں جاری سر اقبال یادگاری ویٹرنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج گروپ بی کے سلسلے کا ایک انتہائی اہم میچ نیشنل سوکر ویٹرنز الیون اور برما ویٹرنز الیون کے درمیان کھیلا گیا۔اس میچ کے مہمان خصوصی برما آفریدی فٹبال کلب مزید پڑھیں
پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ،بشمول فرینڈز باب وولمر کلب کامیاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا پی سی بی کرکٹ گرائونڈ سکھر میں کھیلے جانیوالے میچ میں ٹیم کشمور نے جسٹس کرکٹ کلب سکھر کو سات وکٹوں مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن؛ ممکن ہے سپریم کورٹ کے حکم پر کسی ادارے نے کیمرے لگائے ہوں، غلام سرور
اسلام آباد: وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں کسی ادارے نے سینٹ انتخابات سے پہلے خفیہ کیمرے لگائے ہوں لیکن پی ٹی آئی کی حکومت نے کیمرے نہیں لگائے۔ راولپنڈی پی ٹی آئی پبلک سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا مزید پڑھیں
نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی
لاہور: نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرنے کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے، چیئرمین نیب نے پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن میں شکست؛ پی ڈی ایم کی بڑی قیادت کے رابطے
لاہور: سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کے 3 بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہوں مزید پڑھیں
پاک فوج پرحملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار
کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں پاک آرمی پرحملوں میں ملوث کالعدم داعش کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز اور پولیس کی کراچی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاون میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک داعش کے 3 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ مزید پڑھیں
عبدالغفور حیدری کو شکست ، مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب
سینیٹ میں صادق سنجرانی نے چیئرمین منتخب ہونے کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب کرایا جس میں حکومتی اتحاد کے مرزا محمد آفریدی اور اپوزیشن کے مولانا عبدالغفور حیدری مد مقابل تھے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ایوان میں موجود 98 سینیٹرز نے ووٹ کاسٹ کیے۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں
پھول پیش کرنے اور بغل گیر ہونے کی ویڈیو: یونیورسٹی آف لاہور نے طالبہ اور طالبعلم کو نکال دیا
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.