یہ منظر سینٹ انتخابات کا ہے۔ تمام نمائندے ووٹ ڈال رہے ہیں ۔ حفیظ شیخ اور یوسف رضا گیلانی کے مابین سخت مقابلہ متوقع ہے اور ایک طرف حکومت نے حیفظ شیخ کی جیت کے لیے پورا زور لگا رکھا ہے تو دوسری طرف پاکستان جمہوری تحریک ہر صورت یوسف رضا گیلانی کو فتح یاب مزید پڑھیں
زمرہ:
صادق سنجرانی کے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد آج پی ڈی ایم کی تدفین ہوگئی، شبلی فراز
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی کے دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد آج پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تدفین ہوگئی۔ اسلام آباد میں سینیٹر فیصل جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ جمہوریت کی اینٹ سے اینٹ بجانے مزید پڑھیں
اصل حقیقت یہ ہے کہ پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت لیا ہے، راجا پرویز اشرف
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو پی ڈی ایم مسترد کرتی ہے، اصل حقیقت یہ ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت لیا ہے اور حکومت ناکام ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ سوسائٹی، گھپلا کرنیوالے 5 ملزم ہائیکورٹ سے گرفتار
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیٹ بینک ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھپلوں سے متعلق سیکریٹری عبداللہ علوی سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں جب کہ نیب نے ہائی کورٹ کے احاطے سے سوسائٹی چیئرمین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اسٹیٹ مزید پڑھیں
برہان انٹر چینج پر 4 کروڑ روپے مالیت کے غیرقانونی سگریٹس ضبط
اسلام آباد: ایف بی آر کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریوینو نے برہان انٹر چینج پر 60 لاکھ غیر قانونی سگریٹس ضبط کرلیے۔ ایف بی آر کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو اسلام آباد کی ٹیم نے برہان انٹرچینج موٹر وے پر خفیہ اطلاع مزید پڑھیں
کوئٹہ : کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے 6 کان کن جاں بحق
کوئٹہ: مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 6 کان کن جاں بحق جب کہ 2 کو بچالیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کان کن پھنس گئے جن کو نکالنے کے مزید پڑھیں
موٹروے گینگ ریپ کیس: متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ، کمرہ عدالت میں ملزمان کی شناخت
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں موٹروے گینگ ریپ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی جہاں متاثرہ خاتون نے اپنا بیان قلمبند کروایا اور کمرہ عدالت میں گرفتار دونوں ملزمان کی شناخت بھی کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت جیل کے احاطے میں کی جہاں مرکزی مزید پڑھیں
3یورپی ممالک میں بلڈکلاٹس کی رپورٹس پر ایسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال معطل
3 یورپی ممالک نے ایسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی کووڈ 19 ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈنمارک، ناروے اور آئس لینڈ کی جانب سے یہ اعلان ویکسین استعمال کرنے والے کچھ افراد میں بلڈ کلاٹس کی رپورٹس پر کیا گیا۔ 11 مارچ کو ڈنمارک کی ہیلتھ اتھارٹی نے بتایا مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی میں شمولیت کے وعدے پر صادق سنجرانی کی سینیٹ انتخاب میں حمایت کی تھی، بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی نے 2018 میں سینیٹ کے چیئرمین کے انتخاب میں صادق سنجرانی کی حمایت کی تھی کیونکہ انہوں نے اپنے انتخاب کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا وعدہ کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر مزید پڑھیں
سنجرانی یا گیلانی، چیئرمین سینیٹ کے لیے انتخابی میدان آج سجے گا
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے امیدواروں کے مابین سینیٹ کے نئے چیئرمین ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لیے اہم معرکہ آج ہوگا۔ سینیٹ کے ہنگامہ خیز انتخابات کے بعد آج ایوان بالا کے چئرمین اور نائب چیئرمین کے لیے ہونے والے انتخابی معرکے میں تحریک انصاف اور حکومتی اتحاد کے امیدوار صادق سنجرانی اور پیپلز مزید پڑھیں