خوشاب: مسلم لیگ(ن)کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ(ن)کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کا کورونا وائرس کے باعث انتقال ہو گیا ہے۔ وارث کلوکے اہل خانہ نے بتایاکہ وہ کئی روز سے لاہور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی نمازجنازہ مزید پڑھیں
زمرہ:
مریم کو کچھ ہوا تو جنرل باجوہ، فیض اور عرفان ملک ذمہ دار ہوں گے: نواز شریف
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: قابض افواج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض افواج ضلع اسلام آباد کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں
افغان امن عمل کو تیز کرنے کی امریکی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے افغان امن عمل کو نئی طاقت دینے اور حتمی سیاسی تصفیے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے امریکی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان، افغان امن عمل کی مسلسل حمایت کرتا آیا ہے، ہمارے مثبت کردار نے امریکا اور طالبان کے درمیان امن مزید پڑھیں
کورونا ویکسین کی خریدای کیلئے بھارت کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے کورونا ویکسین کی خریداری سے متعلق بھارت کے ساتھ کوئی دوطرفہ معاہدہ نہیں کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران زاہد حفیظ چوہدری نے بھارت کی جانب سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی ساڑھے 4 کروڑ خوارک کی فراہمی سے متعلق کہا مزید پڑھیں
بھارت کا زائد ہتھیاروں کا حصول خطے میں طاقت کے توازن کو خراب کررہا ہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت اپنی سیکیورٹی ضرورت سے زائد ہتھیار خرید رہا ہے، بھارت کی طرف سے ہتھیاروں کا حصول خطے میں طاقت کے توازن کو خراب کررہا ہے۔ اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید مزید پڑھیں
عورت مارچ مخالف پروپیگنڈا، ’آزادی‘ کے نعروں کے جعلی سب ٹائٹلز کی ویڈیو وائرل، عورت مارچ نے اصل ویڈیو جاری کردی
عورت مارچ کے بعد اس کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کی جانب سے ایک اور مبینہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں جھوٹے سب ٹائیٹل شامل کر کے ’آزادی‘ کے نعروں کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس مبینہ جھوٹی ویڈیو کو اس طرح سے ایڈٹ کیا گیا جس کے سب ٹائٹلز مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا ڈسکہ ضمنی الیکشن 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو کروانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسکہ الیکشن اب 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو ہوگا۔ خیال رہے کہ آج سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس پر عدالت عظمیٰ نے مزید پڑھیں
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے لیئے حکومتی امیدوار: وزیراعظم کے پی سے امیدوار لانے پر مصر
اس وقت سینیٹ کے معرکے کا مرحلہ گزر چکا لیکن اس سے زیادہ اہم مرحلہ درپیش ہے۔ سینیٹ الیکشن اور خاص طور پر اسلام آباد کی سیٹ پر پی ڈی ایم نے کامیابی حاصل کر لی۔ اب دوسرے مرحلے میں حکومت اعلان کر چکی ہے کہ وہ جیت کے لیئے ہر حربہ آزمائے گی۔ اور مزید پڑھیں
پی ایس ایل کھلاڑیوں کی آرمی چیف سے ملاقات: ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر مشاورت
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی، زلمی ٹیم کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ڈیرن سیمی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان کے آرمی چیف سے ملاقات میں پشاور زلمی کے بیٹنگ مینٹور اور جنوبی مزید پڑھیں