بنوں (صباح نیوز) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بنوں میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی ،پولیس حکام کے مطابق پیپلز پارٹی کے ایم پی اے شیر اعظم وزیر کے گھر کے باہر 4 کلو گرام وزنی بم رکھا گیا تھا، تاہم بم کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ اور پولیس کی ٹیمیں مزید پڑھیں
زمرہ:
اپوزیشن لوٹی ہوئی دولت سے ووٹ خریدتی ہے‘ اعظم سواتی
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اورمرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ صادق سنجرانی آئندہ بھی جمہوریت کی پاسداری ، قانونی اصلاحات اداروں کی بہتری کے حوالے سے اپنا تعمیری کردار ادا کرتے مزید پڑھیں
کورونا ویکسین لگوانے سے کوئی موت نہیں ہوئی ،عالمی ادارہ صحت
جینو/واشنگٹن(اے پی پی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے بچاﺅکی ویکسین لگائے جانے والے 335ملین انسانوں میں سے کسی کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔عالمی ادارہ صحت ادارے کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم گیبرے سس نے کہا ہے بعض ممالک کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی سے منسلک آسڑا زینیکا فرم مزید پڑھیں
لانگ مارچ بہرصورت ہوگا‘ ترجمان پی ڈی ایم
نوشہرہ(صباح نیوز)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ لانگ مارچ بہر صورت ہوگا۔ نوشہرہ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف رضا گیلانی جیت گئے تھے، حکومت خود پارلیمان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہے مزید پڑھیں
شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان کل ہوگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 1442ھ 16 مارچ بروز منگل اورشب برات 14 شعبان 29 مارچ بروز پیر کو ہوگی۔
مرزا آفریدی بینکوں کے 1 ارب93کروڑ کے نادہندہ نکلے
اسلام آباد( آن لائن )سینیٹ کے نو منتخب ڈپٹی چیئرمین مرزامحمد آفریدی مختلف بینکوں کے1 ارب93کر وڑ روپے سے زاید کے نادہندہ نکلے اور الیکٹرونک کریڈٹ انفارمیشن بیورو کو رپورٹ نہ کرنے کے لیے پنجاب بینک کی انتظامیہ پر مسلسل دباﺅ ڈال رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق مرزا محمد آفریدی پر ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے مزید پڑھیں
افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو 6 وکٹ سے شکست دیدی، سیریز برابر
ابوظہبی: افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ اتوار کو زمبابوے کی ٹیم نے گزشتہ روز کے اسکور 7 وکٹ پر 266 سے دوبارہ شروع کی اور پوری ٹیم 365 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ زمبابوے کی اننگز کی خاص مزید پڑھیں
کورونا کیسزمیں اضافہ؛ کوٹلی آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن
مظفر آباد: کورونا کیسزمیں بتدریج اضافے بعد کوٹلی ضلع میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا کیسزمیں بتدریج اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 15 مزید پڑھیں
کورونا کے بڑھتے کیسز ؛ اسلام آباد کے 3 سب سیکٹر سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کے 3 سب سیکٹرز کو آج رات سے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں برطانیہ میں پھیلے کورونا کی نئی شکل کے کیسز بڑی تعداد میں سامنے آنے لگے ہیں، جس کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کے مزید پڑھیں
پاکستان کا لیبیا میں قومی متحدہ حکومت کے قیام کا خیر مقدم
اسلام آباد: پاکستان نے لیبیا میں قومی متحدہ حکومت کے قیام کا خیر مقدم کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ لیبیا کی پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ قومی حکومت لیبیا کے عوام کی امن و سلامتی کے لیے پرعزم جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ ترجمان نے کہا مزید پڑھیں