یمن کے حوثی باغیوں کی اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے جاں‌ بحق

Posted on March 15, 2021 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں Yemen Houthi Rebels یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی مختلف گورنریوں میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف لڑائی میں سرکاری فوج پیش قدمی کررہی ہے۔ دوسری طرف تعز گورنری کے مغرب میں ایک اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے مزید پڑھیں

کورونا وبا کرہ ارض کے لیے بد ترین وبا نہیں، ویکسین کے موجد شاہین کا دعوی

بائیون ٹیک فرم کے بانیوں میں سے پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین کا کہنا ہے کہ  کورونا وبا   کرہ ارض  کے لیے بد ترین وبا نہیں ہے۔ بلوم برگ  سے انٹرویو میں شاہین  نے اس بات کا دفاع کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی  جانب سے ایک برس قبل عام وبا اعلان کردہ کورونا وائرس مزید پڑھیں

ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 65کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا  گئے۔ ملک  بھر میں  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان  29ہزار421تک جا پہنچا ہے۔ ایک دن میں1 لاکھ50ہزار98 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں841 مریضوں  کاتعین ہوا ہے تو15 ہزار 82 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اسی مزید پڑھیں

ترکی: آقن جی PT-2 ڈرون طیارے نے ایڈوانس سسٹم تعارفی پروازیں کامیابی سے مکمل کر لیں

ترکی کے آقن جی PT-2 ڈرون طیارے نے ایڈوانس سسٹم تعارفی پروازیں کامیابی سے مکمل کر لی ہیں۔ بائکار ڈیفنس کے ٹویٹر پیج سے شئیر کی گئی ٹیوٹ میں کہا گیا ہے کہ” بائراکتار #AKINCI ڈرون اُڑ رہا ہے۔ آج ہم نے  #AKINCI پی ٹی ۔2 کی ایڈوانس سسٹم تجرباتی پروازوں کو کامیابی سے مکمل مزید پڑھیں

نائیجیریا: فوجی کانوائے پر حملہ 19 افراد ہلاک

نائیجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی طرف سے فوجی کانوائے پر حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے دہشت گردوں نے جھیل چاڈ کے جوار میں واقع علاقے  گوڈمبالی  میں فوجی کانوائے پر حملہ کر دیا ۔ مزید پڑھیں

اولمپکس کے کھلاڑیوں کے لئے ویکسین کی شرط نہیں رکھی جائے گی: تھامس باک

 بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی IOC کے سربراہ تھامس باک نے کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس اور پیرا اولمپکس میں کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کے لئے کورونا ویکسین کی شرط نہیں رکھی جائے گی۔ IOC کے اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں باک نے کہا ہے کہ سب سے پہلے اس بات کا واضح شکل میں مزید پڑھیں

نیتان یاہو نے دورہ منسوخ کرنے کی وجہ بتا دی: میں سعودی فضائی حدود سے نہیں گزرنا چاہتا تھا

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے یمن کے ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب پر میزائل حملوں کی وجہ سے سعودی فضائی حدود کو استعمال نہیں کیا۔ نیتان یاہو نے اسرائیل کے چینل 13 ٹیلی ویژن کے لئے انٹرویو میں 11 مارچ کو متوقع مزید پڑھیں

برطانوی کرونا پھیل رہا ہے جو تیزی سے پھیلتا ہے اور اس سے زیادہ اموات ہوتی ہیں: اسد عمر

اپنے ایک بیان میں این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر نے کہا کہ برطانیہ سے آیا وائرس نہ صرف تیزی سے پھیلتا ہے بلکہ اس سے اموات بھی زیادہ ہوتی ہیں۔ واضح رہےکہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے بعد پنجاب میں اس کے اثرات واضح نمایاں ہوئے ہیں جس کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کو اس میں شامل چھوٹی جماعتوں نے ڈبویا؟ پی ڈی ایم کے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں ہارنے کی وجہ سامنے آگئی

ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے پاکستان ڈیموکریٹک کے مشترکہ امیدوار مولانا غفور حیدری کو حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی سے 10 ووٹ کم پڑنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جے یو آئی رہنما غفور حیدری کو ٹکٹ دینے پر بلوچستان کی جماعتیں ناراض تھیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی ٹکٹ کیلئے پی ڈی ایم کے اندرونی اختلافات مزید پڑھیں

لاہور میں مردہ جانور کے گوشت کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

 لاہور: ماڈل ٹاؤن ڈولفن اسکواڈ و پی آر یو نے شہر میں10 من مردہ گوشت کی سپلائی ناکام بنادی۔ ترجمان ڈولفن و پی آر یو نے شہری کی نشان دہی پر گارڈن ٹاؤن پک اپ کو رکنے کا اشارہ کیا۔ ڈرائیورکےنہ رکنے پر ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد راؤنڈاپ کرلیا ۔ ڈولفن فورس کے ترجمان مزید پڑھیں