ہندوستان میں کسانوں کے قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے والے ہزاروں کسانوں نے دارالحکومت نیو دہلی میں ایک موٹر وے کو بند کردیا۔ کسانوں نے یہاں پر نعرے بازی کی اور قوانین میں ترمیم کا مطالبہ کیا۔ یاد رہے کہ بھارت نے ستمبر 2020 میں زرعی شعبے میں تین نئے قوانین لاگو کیے تھے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ: مخالف گروپوں کے درمیان جھڑپ، 3 افراد زیر حراست
امریکہ کی ریاست نیویارک میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اورمحکمہ فائر بریگیڈ پر لگائے گئے جھنڈے کو ہٹانے کے مطالبے سے جمع ہونے والے مخالف گروپ کے درمیان جھڑپ میں کم از کم 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق امریکہ کی ریاست نیویارک میں "سیاہ فاموں کی مزید پڑھیں
مہوش حیات کی سوشل میڈیا پر کم کپڑوں میں تصویر جاری
پاکستانی ادارکارہ مہوش حیات کی کم کپڑوں میں تصوریر جاری ہوگئی. مہوش حیات کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے. تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بغیر بازووں والا سوٹ پہنے ہوئے ہیں. سامنے آنے والی تصویر میں مہوش حیات نے مغربی طرز کی پوشاک پہنی ہوئی ہے. مہوش حیات کی مزید پڑھیں
ترکی: فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں 2 دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا
شام کے فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ” فرات ڈھال آپریشن کے علاقے پر تحریکی فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پولیس پٹرولنگ ٹیم پر فائرنگ، ایک اہل کار شہید دو شدید زخمی
اسلام آباد: جی تیرہ میں پولیس پٹرولنگ ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے سبب ایک اہلکار شہید اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک سب انسپکٹر اور دو پولیس جوان کنٹینر چوک پر معمول کی چیکنگ پر تھے کہ اس دوران انہوں ںے چیکنگ کے لیے اایک موٹر سائیکل کو روکا تاہم موٹر سائیکل سوار مزید پڑھیں
اپوزیشن کا بائیکاٹ، وزیراعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا
اپوزیشن کے بائیکاٹ کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایوان کی کارروائی کا آغاز کیا جس کے بعد شاہ محمود قریشی نے اسپیکر کی اجازت سے وزیراعظم پر اعتماد کے حوالے سے قرارداد پیش کی۔ ایوان میں قرارداد کے بعد اسپیکر مزید پڑھیں
اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ: آج پاکستان نے اولاد بچاو مہم دیکھی،مریم نواز
مریم نواز نے اسلام آباد میں سندھ ہاوس میں ظہرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج انہوں نے جھوٹا اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے، ایوان میں جو کچھ ہوا ، چور چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، آپ کے دن گنے جاچکے ہیں، آپ سکیورٹی حصار میں ہوتے ہیں یہ سکیورٹی بھی مزید پڑھیں
شیخ رشید نے وزیر اعظم کو غریب کا احساس دلایا پھر وزیر اعظم نے شیخ رشید سے ہاتھ نہ ملایا
وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرکے شیخ رشید نے کہا کہ ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ تنخواہ دار لوگوں کا گزارا نہیں ہورہا۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا مزید پڑھیں
عمران خان کب تک کرسی پر رہیں گے یہ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کے تحریک اعتماد کی ووٹنگ کے اعداد وشمار کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ریس میں اکیلے ہونے کے باوجود دھاندلی کرنی پڑی۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں
اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیق: کیا فلسطینیوں کے لیے کچھ بدلنے والا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں مبینہ جرائم کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ اسرائیل نے اس اقدام کی شدید مخالفت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر فتوؤ بینسودا نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے مزید پڑھیں