وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ شریف اور زرداری اربوں پتی بن جائیں، وزیراعظم
قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ شریف اور زرداری اربوں پتی بن جائیں۔ ایوان بالا میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل مزید پڑھیں
سویڈن: چاقو کے وار سے 7 افراد کو زخمی کرنے کے الزام میں افغان باشندہ گرفتار
اسٹاک ہوم: ڈسٹرکٹ عدالت نے 22 سالہ افغان باشندے کو رواں ہفتے کے آغاز میں 7 افراد پر چاقو سے وار کرنے کے الزام میں ریمانڈ پر بھیج دیا۔ اس شخص کو بدھ کی سہ پہر سویڈن کے جنوب میں تقریباً 13 ہزار افراد کی آبادی والے ایک چھوٹے سے قصبے ویٹلینڈا میں حملے کے مزید پڑھیں
بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، میرواعظ عمر فاروق
چیئرمین حریت کانفرنس میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، کشمیر کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ کشمیری ڈائیلاگ کے حامی ہیں، مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل چاہتے ہیں۔ میر واعظ عمر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسینیشن کو بہتر بنانے کے لئے نئی حکمت عملی متعارف
پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے طبی عملے کی کورونا ویکسی نیشن کو مزید بہتر بنانے کے لئے نئی حکمت عملی متعارف کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے پشاور سمیت صوبہ بھر میں طبی عملے کی کورونا ویکسینیشن کو بہتر بنانے کے لئے نئی حکمت عملی متعارف کرادی۔ اس سلسلے میں خیبرپختونخوا کے اسپتالوں مزید پڑھیں
پے در پے شکست کا سامنا ہو تو دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر
اسلام آباد: تحریک انصاف نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کر دی. ایکسپریس نیوزکے مطابق تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے، درخواست پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب، ملائکہ مزید پڑھیں
آج غیر حاضر یا اعتماد کا ووٹ نہ دینے والا نا اہل، عمران خان کا PTI ایم این ایز کو خط
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ ووٹنگ میں حصہ نہ لینے والے رکن کیخلاف نااہلی کی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔ وزیراعظم نے بطور چیئرمین پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے نام تحریر کردہ خط میں ووٹ سے متعلق رولزکے بارے میں مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات کے نتائج اور وزیرِاعظم کا قوم سے خطاب: آگے کیا ہوسکتا ہے؟
سینیٹ انتخابات کا نتیجہ آچکا اور ایوانِ بالا میں پارٹی پوزیشن بھی واضع ہوچکی ہے۔ قومی اسمبلی کی پولنگ اسٹیشن کی حد تک حکومت کو بڑا دھچکا لگا ہے اور اس بُری خبر کے ردِعمل کا عکس وفاقی وزرا کی پریس کانفرنسز، ترجمانوں کے بیانات اور وزیرِاعظم کے قوم سے خطاب میں اچھی طرح دیکھا مزید پڑھیں
اپوزیشن کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی، مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کا کوئی رکن شرکت نہیں کرے گا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ‘وزیراعظم کے کے لیے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے قومی مزید پڑھیں