کورونا مزید 48 زندگیاں نگل گیا، 15 سو زائد نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 32 ہزار 412 ہوگئی اور 11,295 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 34 ہزار 628 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 240,570، پنجاب میں 153,410 ،بلوچستان میں 18,736، مزید پڑھیں

ملک میں روسی ویکسین کی بھی ہنگامی حالات میں استعمال کی اجازت

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت پاکستان نے روسی ویکسین اسپوٹنک کی بھی ہنگامی حالات میں استعمال کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق روسی ویکسین اسپوٹنک کے استعمال کی اجازت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے رجسٹریشن بورڈ نے دی ہے۔ ویکسین منگوانے کی اجازت اے جی پی فارما سیوٹیکل کمپنی لمیٹڈ کو مزید پڑھیں

اسپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے نئی تاریخ رقم کردی

میڈرڈ(جسارت نیوز):اٹلی کی سپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے نئی تاریخ رقم کردی۔اطالوی خبررساں ادارے کے مطابق سپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے فارمولا ون ریس کی تربیت کے لیے پہلی خاتون ڈرائیورکو داخلہ دے کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، 17 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ 17 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔ وفاقی کابینہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کابینہ کمیٹیوں کی تشکیل نو کی منظوری دے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے غیر منتخب کابینہ ارکان کی موجودگی میں کابینہ کمیٹیوں مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن 5 وکٹیں حاصل کرنیوالے معمر ترین فاسٹ بولر بن گئے

گال(جسارت نیوز)برطانوی فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے سری لنکا کے خلاف ہفتے کے روز دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ٹیسٹ کرکٹ میں 30 ویں مرتبہ اننگز میں 5 وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دیا۔ 38 سالہ اینڈرسن نے وکٹ کیپر بلے باز نیروشان ڈیکویلا کو 92 رن پر واپس بھیجنے کے بعد ایک اور مزید پڑھیں

لڑکی سے دوران ڈکیتی اجتماعی زیادتی کے ملزم پولیس حراست سے فرار

شیخو پورہ: پولیس کی ملی بھگت یا نالائقی سے گینگ ریپ کے ملزم فرار ہوگئے۔ دوران ڈکیتی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزم پولیس حراست سے فرار ہو گئے۔ پولیس اہلکار ملزمان کو جائے وقوعہ لے کر جا رہے تھے کہ ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس وین کو گھیر لیا اور اہلکاروں پر اسلحہ تان کر زیر مزید پڑھیں

پاکستان مخالف نعرے و اشتعال انگیز تقریر؛ گواہ پولیس انسپکٹر نے 7 ملزمان کو شناخت کرلیا

 کراچی: پاکستان مخالف نعروں، اشتعال انگیز تقریر اور دہشت گری کے 2 مقدمات میں شناخت پریڈ کے دوران اہم گواہ پولیس انسپکٹر نے 7 ملزمان کو شناخت کرلیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو پاکستان مخالف نعروں، اشتعال انگیز تقریر اور دہشت گری کے 2 مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں ایم کیو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیرعلی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان کراچی ٹرانسفارمیشن پیکج سے متعلق اجلاس میں تلخ کلامی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین تلخ کلامی اور سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

براڈ شیٹ میں 100ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنےآرہی ہیں، شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہبراڈشیٹ سے ابھی بہت سی چیزیں نکلنی ہیں، 100 ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنے آرہی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کوالیکشن کمیشن کے باہر  فری ہینڈ دیا گیا، اور اب بھی انہیں پر امن مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے خلاف کسی وقت بھی آپریشن کیا جاسکتا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب اردوان نے عراق کے سنجر علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف آپریشن کا اشارہ  دیا ہے۔ صدر ایردوان نے  استنبول میں نماز جمعہ کے بعد ، صحافیوں  کے کیا سنجر میں پی کے کے کے خلاف آپریشن ہوگاکے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  فوجی مزید پڑھیں