پنجاب میں زمینیں قبضہ کرنے پر50 سے زائدارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی

 لاہور: پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 50 سے زائد موجودہ اور سابقہ اراکانِ اسمبلی سمیت با اثر قبضہ مافیا کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمات درج کروا کر تیس تیس سال سے زیر قبضہ اراضی واگزار کروالی ہے۔ اس امر کا انکشاف محکمہ اینٹی کرپشن کی طرف سے پنجاب حکومت کو بھجوائی ہوئی رپورٹ میں مزید پڑھیں

رینجرز اور پولیس کی کارروائی، قتل کی وارداتوں اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

 کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نےانٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر پرانا گولیمار میں مشترکہ کارروائی کرکے قتل کی وارداتوں اورمنشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ سندھ رینجرزکے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ اپنے ساتھیوں بلال، مزید پڑھیں

کراچی پیکیج پر عمل درآمد شروع، چین سے 52 جدید فائر ٹینڈر بندرگاہ پہنچ گئے

 کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو دیئے گئے فائر ٹینڈرز کراچی پورٹ پہنچ گئے، ڈیکسن نامی جہاز 52 جدید فائر ٹینڈرز لے کر کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا جو کاسکو شپنگ ایجنٹ ٹرمینل منتقل کیے جائیں گے۔ کے پی ٹی ذرائع کے مطابق فائر ٹینڈرز منگل کی شب تک آف لوڈ کرلیے جائیں گے، چین مزید پڑھیں

کراچی؛ بچی کو عمارت سے پھینک کر خودکشی کی کوشش کرنے والی ماں کا پہلا بیان سامنے آگیا

 کراچی: اپنی بچی کو چھٹی منزل سے نیچے پھینکنے اور خود بھی کود جانے والی گلشن اقبال کی رہائشی خاتون نے کہا ہے کہ نشے کے پیسے نہ ہونے اور کرائے کا گھر خالی ہونے کا نوٹس ملنے پر بچے کو مارنے اور خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن ہم دونوں بچ گئے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

اسامہ کو گاڑی سے باہر نکال کر قتل کیا گیا، والداسامہ ستی

 اسلام آباد: اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے کہا ہے کہ بیٹے کو گاڑی سے باہر نکال کر قتل کیا گیا۔ اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے پریس کانفرنس میں بیٹے کے قتل پر اسلام آباد پولیس پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ گولیاں گاڑی کے آگے سے لگیں ہیں نہ مزید پڑھیں

کراچی میں کل پارہ 7 سے 9 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان

 کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کو کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو صبح کے وقت شہر کا کم سے کم پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت مزید پڑھیں

ڈی ایم سی سینٹرل میں کچرا اٹھانے کے نام پر کرپشن کا انکشاف

HYDERABAD, PAKISTAN, SEP 26: Garbage collectors are searching for useful things for sell by which they can earn their livelihood for support of their families, at a garbage dump in Hyderabad on Saturday, September 26, 2020. (Sajjad Zaidi/PPI Images). کراچی: محکمہ بلدیات کے ڈی ایم سی سینٹرل میں کچرا اٹھانے کے نام پر کرپشن کا مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے آن لائن ٹیکسی بک کرکے نوجوان ڈرائیور کو قتل کردیا

لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 26 سالہ محمد علی نے گزشتہ رات 8 بجے شالیمار سے رائیڈ بک کی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا۔ کئی گھنٹوں بعد ساندہ کے علاقے سے اس کی لاش ملی۔ ملزمان محمد علی کو قتل مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستانی اوپنرز کا مایوس کن آغاز

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز چھ وکٹوں کے نقصان پر659 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی جبکہ کیوی ٹیم کو پاکستان پر 362 رنز کی برتری حاصل  ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پاکستان کی دوسری اننگز میں بھی پاکستانی اوپنرز نے مایوس کن آغاز کیا اور شان مزید پڑھیں

جنوبی افریقی ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی

لاہور: نئے سال میں پاکستانی کرکٹ شائقین کے لئے پہلی بڑی خوشخبری آگئی ہے، جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال میں پاکستان دورہ کرنے والی پہلی ٹیم جنوبی افریقہ  ہے اور دو ٹیسٹ اور تین  ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے جنوبی افریقی کرکٹ مزید پڑھیں