پشاور میں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا، 2 بچے جاں بحق

پشاور: کوہاٹ روڈ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کوہاٹ روڈ کے علاقے زنگلی میں بچے ہینڈ گرینیڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے۔ مقامی افراد کے مطابق ہینڈ مزید پڑھیں

گیس بحران‘ جماعت اسلامی کا ایس ایس جی سی ہیڈ آفس پر احتجاج کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں ذمے داران کا ایک اجلاس ہوا جس میں کراچی میں درست مردم شماری ، با اختیار شہری حکومت و فوری بلدیاتی انتخابات اور شہر قائد کے گمبھیر مسائل کے حوالے سے جماعت اسلامی کے تحت جاری ’’حقوق کراچی تحریک ‘‘ مزید پڑھیں

امریکا بھارت کی پشت پناہی براہ راست سپورٹ کرتا ہے

  کراچی (رپورٹ :محمد علی فاروق )امریکا بھارت کی پشت پناہی نہیں بلکہ براہ راست سپورٹ کرتا ہے، وہ بھارت کو معاشی نہیں سفارتی سطح پر بھی مضبوط دیکھنا چاہتا ہے،سی پیک انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے جس پر پوری دنیا کی نظریں ہیں،تمام صورتحال میںامریکا چاہتا ہے کہ خطے میں بھارت کی اجا مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے جدو جہد مزید تیز کی جائے ، سلیم قریشی

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے صدرسلیم الدین قریشی کی سربراہی میں وفد ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر ریلی میں شریک ہیں     حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے ایک نمائندہ وفد نے ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی جانب سے یوم حق ارادیت اور کشمیریوں مزید پڑھیں

کورونا کی امریکی ویکسین کے مضر اثرات سامنے آنا شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی دوا ساز فرم موڈرنا کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے مضر اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ خوراک اور ادویہ سے متعلق امریکی ادارے نے موڈرنا کی ویکسین سے متعلق انتباہ جاری کیا، جس کی رو سے اسے استعمال کرنے والوں کے چہروں پر داغ،دھبے پڑ سکتے ہیں۔ پلاسٹک سرجری کے مزید پڑھیں

امریکی پروازوں کے بعد ایران کا جنگی مشقوں کا اعلان

تہران: مشرقِ وسطیٰ میں فوجی مشقوں کے اعلان کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے ڈرون طیاروں کی جاری کی گئی تصاویر تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں ایران نے ڈرون طیاروں کے ساتھ جنگی مشقوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ مشقوں کا مزید پڑھیں

قطر اور سعودی عرب کے تعلقات بحال (زمینی، فضائی اور سمندری حدود کھولنے کا اعلان)

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قطر اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان فضائی، زمینی اور سمندری حدود کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔منگل کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی بھیمجلس تعاون برائے خلیجی ممالک کی سربراہ کانفرنس(جی سی سی) میں شرکت کے لیے سعوی عرب کے شہرالعلاپہنچے مزید پڑھیں

پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی جنگی طیارہ گرکر تباہ

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ ریاست راجستھان کے سرحدی علاقے سورت گڑھ میں گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے مگ21 طیارے میں سورت گڑھ ائربیس سے پرواز کے کچھ ہی دیر بعد آگ لگ گئی تھی، جس کے بعد طیارہ زمین پر آگرا۔طیارہ مزید پڑھیں

فیس بُک پرغیرملکی حسیناؤں کا جھانسا دے کرلوٹنے والا گروہ گرفتار

 لاہور: ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ نے ایک  کارروائی میں  فیس بک پر خوبصورت لڑکیوں کی تصاویر لگا کر لوگوں کو لوٹنے والے پانچ غیر ملکیوں سمیت ایک پاکستانی کو گرفتار کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق ملزمان ایک بین الاقوامی گروہ  چلا رہے تھے۔گروہ میں پانچ غیر ملکی جبکہ ایک پاکستانی شامل ہے۔گرفتار افراد میں 5نائیجرین مزید پڑھیں

منڈی میں سبزی کی قیمتیں کم ترین سطح پر، عوام کو بدستور مہنگی فروخت

 کراچی: سبزی منڈی میں قیمتیں سیزن کی کم ترین سطح پر آگئیں تاہم سندھ حکومت اور کمشنر کراچی کی غفلت کی وجہ سے شہر میں سبزیوں کی قیمتیں بدستور آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ دودھ، گوشت، مرغی اور کریانہ کی طرح سبزیوں کی سرکاری پرائس لسٹ بھی غیر موثر ہوچکی ہے جس پر شہریوں نے سستی مزید پڑھیں