سعودی عرب کے بعد قطر کے ساتھ تعلقات بحالی کے لیے مصر بھی تیار ہوگیا ہے. عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی قطر کے ساتھ تعلقات بحالی کے بعد مصر بھی قطر کے ساتھ مشروط تعلقات کی بحالی کیلئے تیار ہوگیا ہے. عرب میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ مطالبات کی تکمیل کے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ: ماسک مخالف مظاہرین کا شاپنگ مال پر دھاوا
اینٹی ماسک مظاہرین کے ایک گروپ نے امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک شاپنگ مال پر دھاوا بول دیا جس کے دوران اُنہوں نے امپلائیز اور کسٹمر کو جمسانی اذیت اور زبانی تلخ کلامی کا نشانہ بنایا۔ ٹویٹر پر شائع کی گئی ویڈیوز میں فیس ماسک کے بغیر مظاہرین کو ماسک مخالف بینر اٹھائے ہوئے مزید پڑھیں
لاپتہ بیٹی کی بازیابی کیلیے معذور باپ کی دہائی، بازیابی کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 15 سالہ لاپتہ بیٹی کے بازیابی کے لیے معذور باپ کی درخواست پر لڑکی کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز، محکمہ داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 15 سالہ لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے معذور باپ کی درخواست مزید پڑھیں
کرک واقعہ؛ مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبر پختوخوا حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں
کاشف شیخ ، حافظ نعیم اور منعم ظفر کی خادم رضوی کے بیٹے سے ملاقات و تعزیت
لاہور (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے سیکریٹری کاشف سعیدشیخ ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سیکرٹری کراچی منعم ظفر خان نے تحریک لبیک پاکستان ، کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر مرحوم کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات اور تعزیت کی ۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ ہوئی، شبلی فراز
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو غیرملکی اداروں سے پروہیبٹڈ فنڈنگ ہوئی جس میں کسی ملٹی نیشنل یا کسی غیر ملکی ایجنسی اور غیر ملکی لوگوں سے پیسے وصول کیے جاتے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات نے یہ بات اسلام آباد میں پارلیمانی مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
سرینگر: کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے. پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خود ارادیت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ بھارتی تسلط سے مکمل مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: وزیراعظم کا بھارتی جارحیت کیخلاف عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ
وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ کردیا. وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ نے کشمیریوں مزید پڑھیں
سید عارف حسن کی خوشدامن کے انتقال پر سندھ آرچری ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹینٹ جنرل سید عارف حسن کی خوشدامن کے انتقال پر سندھ آرچری ایسوسی ایشن کی صدر ثنا علی اور سیکریٹری جنرل فرخ بلال نے تعزیت کرتے ہویے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔
بلوچستان میں ماہر تیر اندازوں کی کمی نہیں ،منصور شہزاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان میں ماہر تیر اندازوں کی کمی نہیں ،یہاں کے کھلاڑی قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک اور اپنے صوبے کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے سیکریٹری منصور شہزاد نے کوء ٹہ پولیس کے تیر اندازوں کے تربیتی کیمپ کے اختتام پر منعقدہ مزید پڑھیں