کرائسٹ چرچ (جسارت نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور اٰخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا شیڈول وقت رات گئے 3 بجے ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔2 میچ کی سیریز میں میزبان ٹیم مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد میں 18 فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج کی پابندیوں کے باعث مسجد اقصیٰ اور حرم کا احاطہ نمازیوں اور زائرین سے خالی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، جس کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں
یمن : تقریب پر گولہ گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
یمن: گولہ گرنے کے مقام پر لاشیں اور سامان بکھرا پڑا ہے صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں باغی حوثی ملیشیا نے شادی کی ایک تقریب پر گولہ باری کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بندرگاہی شہر حدیدہ کے جنوبی ضلع حوک میں پیش آیا۔ ائرپورٹ روڈ پر مزید پڑھیں
افغانستان، کابل یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائے موت
کابل(خبر ایجنسیاں) افغانستان کی سپریم کوٹ نے کابل یونیورسٹی کے ماسٹر مائنڈ محمد عادل کو سزائے موت جب کہ دیگر شریک ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ برس نومبر میں فوجی لباس میں ملبوس دہشت گردوں نے کابل یونیورسٹی پر حملہ کرکے 30 سے زائد طلبا کو شہید اور مزید پڑھیں
افغانستان میں ایک اور صحافی قتل
کابل (آن لائن)افغانستان کے صوبے غور کے فیروز کوہ نامی شہر میں 28 سالہ صحافی اور غور ریڈیو کے چیف ایڈیٹر بسم اللہ عادل ایماقکو ہدف بناکر قتل کردیا گیا۔افغانستان میں 2ماہ کے دوران کسی میڈیا پروفیشنل کو ہدف بنا کر قتل کیے جانے کا یہ پانچواں واقعہ ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے نوجوان مزید پڑھیں
اسلام آباد : قتل ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قتل ہونے والےنوجوان اسامہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مقتول کی تدفین ایچ الیون کے قبرستان میں ہو گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسامہ کے قتل کے بعد تاجر برادری اور اہل خانہ نے سرینگر ہائی وے پر جسد خاکی رکھ کر احتجاج کیا ، جس کی وجہ مزید پڑھیں
امریکی فرم کے پیسے ذمہ داران کے اثاثے بیچ کرادا کیے جائیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکی فرم کو ساڑھے چار ارب روپے ذمہ داران کے اثاثے بیچ کرادا کیے جائیں۔ منصورہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نےبرطانوی عدالت کی جانب سے امریکی فرم براڈ شیٹ ایل ایل سی کے حق میں فیصلہ آنے مزید پڑھیں
پاک فوج نے ایک اوربھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا
راولپنڈی : پاک فوج نے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ ( ڈی جی آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادی، بھارتی کواڈ مزید پڑھیں
تاریخ میں پہلی بار امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کا ویٹو مسترد کردیا
ڈونلڈ ٹرمپ جو چند ہفتوں میں صدارت چھوڑنے والے ہیں، نے امریکی سینٹ میں پیش ہوئے دفاعی بل پر اپنا ویٹو استعمال کرتے ہوئے اُسے مسترد کردیا تھا لیکن سینیٹ نے اُلٹا اُنہی کے ویٹو کو مسترد کردیا۔ روسی نیوز ایجنسی اسپیوٹنک کے مطابق امریکی کانگریس کے ایوان بالا سینیٹ نے مالی سال 2021 کے مزید پڑھیں
ملک میں مختلف حادثات میں بچے سمیت 12 افراد جاں بحق
پشاور/ کوئٹہ/ نوابشاہ/ ڈی آئی خان (خبر ایجنسیاں) ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پولیس اسٹیشن خزانہ کی حدود شیرو جنگی میں گزشتہ شب موٹر کارحادثے میں 4 افرادجاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے لاشوں مزید پڑھیں