کراچی (اسٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا کے کامران غلام نے سینٹرل پنجاب کے خلاف فائنل میںقائد اعظم ٹرافی کی اس وقت نئی تاریخ رقم کر دی جب وہ ایک ہی سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ اپر دیر میں پیدا ہونے والے 25 سالہ کامران غلام نے یہ اعزاز کھیل کے مزید پڑھیں
زمرہ:
چین کے آبی منصوبے سے بھارت اور بنگلہ دیش پریشان
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے ایک نئے آبی منصوبے ’’سپر ڈیم‘‘ کی تعمیر کے اعلان نے بھارت اور بنگلادیش کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ ڈیم دریائے یارلنگ سانگپو، جسے بھارت میں برہم پترا کہتے ہیں، پر بنایا جائے گا۔ چین کی کمپنی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا مزید پڑھیں
بھارت کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب ، خواتین پر تشدد میں اضافہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں سیکولر ریاست کی دعوے دار بھارتی حکومت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آگیا۔ بھارت میں انتہاپسند درندوں کے کھلے عام پھرنے پر مودی سرکار کی خاموشی، بلکہ پشت پناہی کوئی نئی بات نہیں ہے، تاہم اب حکومتی اداروں نے بھی ملک میں خواتین کے غیر محفوظ مزید پڑھیں
ایران نے جنوبی کوریا کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
خلیج عرب: ایرانی کشتیوں نے جنوبی کوریا کے آئل ٹینکر کو گھیر رکھا ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے خلیج کے پانیوں میں جنوبی کوریا کے پرچم بردار ایک ٹینکر پر قبضہ کر لیا ہے۔ ایرانی سرکاری اور نیم سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسداران انقلاب کی بحریہ نے جنوبی کوریا مزید پڑھیں
بھارتی پولیس کا کسانوں پر وحشیانہ تشدد‘ کئی زخمی
ہریانہ: ریاستی پولیس یوم جمہوریہ پر احتجاج میں شرکت کے لیے دہلی جانے کی کوشش کرنے والے کسانوں پر تشدد کررہی ہے نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے منظور کیے گئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج کئی ہفتوں سے جاری ہے۔ اس دوران بھارتی پولیس نے مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ بند
واشنگٹن: امریکا میں کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلا کے خطرات کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا تاہم ویزہ یا پاسپورٹ کیلئے آن لائن سروس کھلی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلا کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا گیا ، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چل رہی ہے، سینٹر سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چل رہی ہے، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے گزشتہ ادوار میں حکومتو ں کے مزے لیے اور ملک کو مسائل سے دوچار کیا، پی ٹی آئی نے ان مسائل میں مزید اضافہ مزید پڑھیں
مچھ واقعہ : حکومت کی جانب سےلواحقین کو 25لاکھ دینے کا اعلان
کوئٹہ : وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مچھ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو وفاق کی جانب سے 25لاکھ دینے کا اعلان کرتا ہوں، یقین دلاتاہوں کہ حملہ آوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ ہزارہ برادری کی جانب سے دیے گئے دھرنے سے وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں ولیمسن کی سنچری، نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط ہونے لگی، دوسرے روز کے اختتام پر میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 286 رنز بنا لیے اور اسے پاکستان کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے صرف 11 رنز درکار ہیں۔ کپتان کین ولیمسن 112 اور ہینری نکولس 89 رنز مزید پڑھیں
امریکا میں اسپتال مریضوں سے بھر گئے، برطانیہ میں صورتحال سنگین
امریکا،برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، امریکا کی مختلف ریاستوں میں اسپتال مریضوں سے بھر گئے جب کہ برطانیہ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن لگانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیلی فورنیا میں رکارڈ21 ہزار سے زائد مریض اسپتالوں میں داخل مزید پڑھیں