سعودی عرب سے غیر مشروط مذاکرات پر تیار ہیں،ایران

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے رہبر اعلیٰ خامنہ ای کے عسکری مشیر اور سابق وزیر دفاع حسین دہقان نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب قبول کرنے تو ایران غیرمشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حسین دہقان نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ متحدہ عرب امارات سے ہمارے تعلقات بہتر ہوئے ہیں مزید پڑھیں

محمد عرفان اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر برہم

قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے اپنی موت کی خبروں کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ میری موت کے حوالے سے کچھ سوشل میڈیا اکاؤنٹس جھوٹی اور غلط خبریں پھیلا رہے ہیں، میرا کوئی کار ایکسیڈنٹ نہیں ہوا۔ فاسٹ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر): دورہ انگلینڈ کیلئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کردہ اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی ہے ، کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ٹیسٹ ملک کے 4 مختلف سینٹرز میں لیے گئے۔ پاکستان مزید پڑھیں

چین کورونا کی ممکنہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش دوسرے مرحلے میں داخل

بیجنگ(آن لائن )چین میں سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔چین کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل بیالوجی(آئی ایم بی سی اے ایم ایس )نے اتوار کے روز کہا کہ اس ویکسین کی مزید افادیت اور تحفظات کا جائزہ مزید پڑھیں

عوام کو ایک خوشحال بلوچستان دیں گے،میر ضیا اللہ لانگو

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کا وژن ہے کہ آئندہ سالوں میں ہم عوام کو ایک خوشحال بلوچستان دینگے موجودہ حالات میں بجٹ میں ان شعبوں اور ان منصوبوں پر زیادہ توجہ دی گئی ہے جن سے بلوچستان کی محصولات میں اضافہ ہوگا انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت نے ایک بھی وعدہ پورانہیں کیا، زین بگٹی

کوئٹہ(آن لائن)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے اب تک ایک وعدہ وفا نہیں ہواہے ،ہمیں لوگوں نے تحریک انصاف کیلیے ووٹ نہیں بلکہ ہم پر اعتماد کرکے ووٹ دیاہے کہ آئین پاکستان کے تحت ان کے بچوں کیلئے تعلیم مزید پڑھیں

سیاحت کھولنے سے گلگت بلتستان میں کورونا پھیل سکتا ہے،حافظ حفیظ الرحمن

گلگت بلتستان (صباح نیوز) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سیاحت کھولنے سے گلگت بلتستان میں کورونا پھیل جائے گا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ وزیراعظم نے ایس او پیز کا کہا لیکن میٹنگ ختم ہوتے ہی سیاحت کھولنے کا مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے 4,471  نئے کیسز،اموات 3,590 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 81  ہزار 88 جبکہ 3,590 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا سے متعلق نئے اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 69,628 پنجاب میں 66,943 ،بلوچستان میں 9,475 خیبر پختونخواہ 21,997، گلگت بلتستان میں 1,288، اسلام مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے ملک بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کردیں

ریاض(جسارت نیوز)سعودی حکومت نے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کردیں۔سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی کے طریقہ کار کی نگرانی کیلیے کمیٹی قائم کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اسپورٹس کلب اور فیڈریشنز کو مختلف مقابلوں میں شرکت کیلیے نئی تاریخیں طے کرنے کی ہدایت کردی گئی مزید پڑھیں

کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے اقدامات پر بورڈ تعریف کا مستحق ہے،رمیز راجا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے حالیہ اقدامات کی تعریف کی ہے تاہم ان کا خیال ہے کہ ان کا4 نکاتی منصوبہ کرکٹ کی بہتری اور ہدف کے حصول میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، مزید پڑھیں