انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کے انتہائی قریب پہنچ گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق صدر اردگان نے فارس بیراج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے کہ ترکی جلد دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے مزید پڑھیں
زمرہ:
شام کی جیلوں میں بے گناہ خواتین کا استیصال
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کی جیلوں میں خواتین کا بدترین استیصال کیا جارہا ہے۔ جرمن ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنگی حالات سے دوچار اس ملک میں زیادہ تر خواتین کے لیے جبر اور خوف کا سلسلہ ان کی گرفتاری کے ساتھ ہی شروع ہو جاتا ہے۔ مرد فوجی گرفتار خواتین کے ساتھ انتہائی مزید پڑھیں
افغانستان : بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار ہلاک
کابل (آن لائن) افغانستان میں بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ہرات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی ، گاڑی میں سوار3 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کا کہنا مزید پڑھیں
امریکی صدرکی ریلی پر’’شیم‘شیم ‘‘ کے نعرے
واشنگٹن:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی پر بلیک لائیوز میٹر کے مظاہرین نے ٹرمپ کے حامیوں پر ’’شیم‘شیم ‘‘ کے نعرے لگائے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہومامیں صدرڈونلڈ ٹرمپ کاانتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس پر تشدد کی بات کوئی نہیں کررہا ہے اور لوگ یہ کہہ رہے ہیں مزید پڑھیں
Ù�Û�یم اشرÙ� میں مستقبل کا اچھا آل رائونڈر نظر آتا Û�Û’ØŒ اظÛ�ر Ù…ØÙ…ود
لندن (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور سابق آل رائونڈر اظہرمحمود کا کہنا ہے کہ نوجوان فہیم اشرف میں انہیں مستقبل کا ایک اچھا آل رائونڈر نظر آرہا ہے، یہ ٹیم میں وہی کردار اد کرسکتا ہے جو کسی زمانے میں ان کا یا عبدالرزاق کا ہوا کرتا تھا ۔صحافیوں سے آن مزید پڑھیں
کورونا وائرس میں مبتلا قومی �یرو شا�د آ�ریدی کی طبعیت ب�تر �ونے لگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپنے مداحوں کیلئے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت بارے کچھ چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کچھ دن تکلیف میں گزرے تاہم جیسے جیسے وقت مزید پڑھیں
شعیب ملک 24 جولائی کو انگلینڈ میں ٹیم جوائن کرینگے ،پی سی بی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کے لئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذا شعیب ملک 24 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کریں گے۔ اس سے قبل وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ وہ گذشتہ پانچ ماہ مزید پڑھیں
افغان حکومت کا اہم طالبان قیدیوں کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ
کابل ( آن لائن)افغانستان کی حکومت نے جیلوں میں قید انتہائی اہم طالبان جنگجوئوں کو رہا نہ کرنے اعلان کیا ہے جبکہ مغربی حکومتوں نے اس حکمت عملی کی حمایت کر دی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سینئر سرکاری سفارت کار نے بتایا کہ مغربی طاقتیں سیکڑوں طالبان قیدیوں کو رہا کرنے سے مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمان کی گرینڈ ہیلتھ الائنس سے اظہار یکجہتی
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی گرینڈ ہیلتھ الائنس سے اظہار یکجہتی کیلئے کیمپ آمد، ڈاکٹر پر پولیس اہلکار کی فائرنگ پر مذمت کی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے گرینڈ ہیلتھ الائنس اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑی ہے، کسی سرکاری اہلکار یہاں مزید پڑھیں
ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب بھی کورونا کا شکار
کراچی : ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب بھی کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔ مرتضی وہاب نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت کا مزید کہنا تھا کہ گھر والوں کے بھی ٹیسٹ کرائیں ہیں،علامات نہیں مزید پڑھیں