معروف ٹی وی اینکر اور کمپیئر طارق عزیز انتقال کرگئے

لاہور: ٹی وی کے عہد ساز اینکر اور کمپیئر طارق عزیز انتقال کرگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طارق عزیز گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج 84 برس کی عمر میں خالق عزیز سے جاملے۔ طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے تھے تاہم قیام پاکستان کے بعد وہ مزید پڑھیں

یاسر حسین کورونا کے مریضوں کو پلازمہ بیچنے والوں پر برس پڑے

کراچی: اداکار یاسر حسین نے کورونا کے مریضوں کو پلازمہ عطیہ کرنے کے بجائے مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث اب تک لاکھوں لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں اور ابھی تک مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن، پی ایس ایل ٹکٹ پلان کی واپسی بھی متاثر

لاہور: کورونا وائرس کے باعث لاہور میں لاک ڈاؤن نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پی ایس ایل 5 ٹکٹ پلان  کی واپسی بھی متاثر کردی۔  پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پی ایس ایل کے پلے آف میچزکے فروخت کیےگئے ٹکٹ واپسی کیلئے 1 لاکھ سے زائد کرکٹ دیوانوں کو مزید پڑھیں

کورونا، ڈبلیو ایچ او نے ڈیکسا کے نتائج کو خوش آئند قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے مریضوں پر ڈیکسا میتھاسون کے اثرات اور نتائج کو خوش آئند قرار دے دیا۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے برطانوی ماہرین کی جانب سے کورونا مریضوں کے لیے دریافت کی جانے والی دوا ڈیکسا میتھاسون کے استعمال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

پابندی کا شکار عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی

لاہور(آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ میں 3 سالہ پابندی کے شکار ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے مزارات پر حاضری دینا شروع کردی۔اسکینڈل بوائے عمر اکمل نے پاک پتن میں بابا فرید کے مزار پر حاضری دی، مزار پہنچنے پر دیوان احمد مسعود چشتی نے عمر اکمل کا استقبال کیا۔ اس موقع پر عمر اکمل نے مزید پڑھیں

انگلش ٹیم نے مجھے بچہ سمجھا تو بہت نقصان اٹھائے گی،نسیم شاہ

لاہور(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انگلینڈ ٹیم کو وارننگ دی ہے کہ اگر اسے بچہ سمجھا گیا تو انگلش کھلاڑیوں کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق نیسم شاہ قومی ٹیم کے کم عمر فاسٹ بولر ہیں جن کی عمر 17 سال ہے، کمر عمری میں انگلینڈ جیسی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے کرکٹ میں نئے فارمیٹ متعارف کرادیئے

جوہانسبرگ(جسارت نیوز)ٹی ٹوئنٹی، سپرسکسز، ڈبل وکٹ، دی ہنڈرڈ اور ٹی 10 کے بعد کرکٹ میں ایک اور فارمیٹ کا اضافہ ہوگیا۔کرکٹ جنوبی افریقا نے تھری ٹی سی فارمیٹ، یعنی تھری ٹیم کرکٹ فارمیٹ متعارف کرادیا ہے جس میں ایک میچ دو کے بجائے تین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کیلئے تیارہے،وزیر کھیل

سڈنی، ویلنگٹن(جسارت نیوز)رواں سال شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کیلیے نیوزی لینڈ تیار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ رواں برس 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک آسٹریلیا میں شیڈول ہے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے اس پر غیریقینی کے سائے لہرا رہے ہیں،اس کے مستقبل کا مزید پڑھیں

بشارالاسد سمیت 39 شامی شخصیات اور اداروں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے شامی صدر بشار الاسد اور اس کی اہلیہ اسما الاسد سمیت 39 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دسمبر 2019ء میں ایک قانون کی منظوری دی گئی تھی، جس کے مطابق شام میں میں اسد رجیم، مزید پڑھیں

یمن میں سعودی حملے ناحق اور غیر منصفانہ ہیں،اقوام متحدہ

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور نے یمن میں سعودی عرب کی زیر قیادت عرب اتحاد کے فضائی حملوں کو ناحق اور غیرمنصفانہ قرار دیا ہے۔ رابطہ دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 15 جون کو صعدہ میں کیے گئے حملوں میں ابتدائی معلومات مزید پڑھیں