امریکی ایلچی نے عرب اردن کو اسرائیل کا حصہ قرار دے دیا

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈیسک) مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے سابق مندوب اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی دوست جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ دریائے اردن کا مغربی کنارا اسرائیل کا حصہ ہے، اس کے لیے مقبوضہ فلسطینی اراضی کا لفظ استعمال کرنا غلط ہے۔ وہ اس اصطلاح کے سخت خلاف ہیں۔ مزید پڑھیں

‘بیرون ملک جن پاکستانیوں کی چھٹیاں ہیں وہ وطن واپس نہ آئیں’

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی جوچھٹیوں پر ہیں میری درخواست ہے کہ وہ واپس نہ آئیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک  80 ہزار افراد کو وطن واپس لایا گیا ہے اور مزید ہزاروں پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

بھارت کے مذموم مقاصد کو ناکام بناتے رہیں گے، کور کمانڈرز

xآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں شرکاء نے اس عزم کا اعاد ہ کیا   کہ بھارت کے مذموم مقاصد کو ناکام بناتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت  آرمی ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

اخترمینگل ہمارے حلیف تھے اور رہیں گے، شبلی فراز

وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلوچستان  نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اخترمینگل ہمارے حلیف تھے اور رہیں گے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ اختر مینگل کے تمام تحفظات جلد دور کرلیں گے، سارے اتحادی ہمارے لیے قابل احترام ہیں،اخترمینگل سے رابطہ کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں

بھارت میں 2 ماہ سے قید مسلمان طالبہ کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی 2 ماہ سے قید طالبہ کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شہریت کے ترمیمی قانون سی اے اے کی مخالفت کی تحریک میں پیش پیش رہنے والی صفورہ زرگر کی رہائی کے لیے بھارت مزید پڑھیں

ہمسایہ ملک سے کشیدگی عروج پر،شمالی کوریا نے رابطہ دفتر اڑادیا

سیؤل: شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے متصل سرحد پر قائم سفارت خانے کو بم سے اڑا دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سرحدی شہر کائے سونگ میں واقع عمارت دونوں ممالک کے درمیان رابطے کا دفتر تھا، جسے شمالی کوریائی فوج نے بم سے اڑایا۔ جنوبی کوریا میں تحریک پسندوں مزید پڑھیں

صنعا اور گردونواح میں عرب اتحاد کی بمباری‘ عمارتیں تباہ

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی میں باغیوں کے خلاف حکومت کی معاونت کرنے والے عرب عسکری اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے النہدین اور جبل عطان کے علاوہ دارالحکومت صنعا کے جنوب اور مغرب میں کئی علاقوں میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں، اسلحہ کے گوداموں اور بیلسٹک میزائل داغنے کے لانچنگ پیڈز کو فضائی حملوں سے نشانہ مزید پڑھیں

ہلمند ‘سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 عسکریت پسند ہلاک

کابل (اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 عسکریت پسند مارے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس چیف محمد اسماعیل خپلواک نے بتایا کہ منگل کی صبح صوبہ ہلمند کے ضلع گیریشک میں افغان سیکورٹی فورسز اور عسکریت مزید پڑھیں

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری

 لاہور: پنجاب کے 7 اضلاع کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنے کی منظوری دے دی گئی۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں لاہور سمیت گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، گجرات، ملتان اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنے کی منظوری دی مزید پڑھیں

میچ فکسنگ، کھلاڑیوں کے خلاف فوجداری مقدمات بنیں گے

لاہور( اسٹاف رپورٹر): پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سٹے بازوں کے خلاف سخت کارروائیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ کی روک تھام کے لیے مجوزہ نئے قانون کے تحت سٹے بازوں کیخلاف بھی سخت کارروائیاں ہونگی جبکہ میچ فکسنگ اور کرپشن میں ملوث کھلاڑیوں کو قید کی مزید پڑھیں