لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر ٹم برسنن نے یارکشائر کے ساتھ اپنی 19 سالہ رفاقت ختم کر دی۔ یارکشائر کلب نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آل راؤنڈر ٹم بریسنن نے کلب کے ساتھ اپنی 19 سالہ پرانی رفاقت کو ختم کر دیا ۔ ٹم بریسنن مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان میں ہاکی کی بحالی میں وقت لگے گا،خواجہ جنید
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم خواجہ جنید نے کہا ہے کہ موجوہ صورت حال میں ہاکی کی بحالی میں وقت لگ سکتاہے، ایف آئی ایچ نے حالات دیکھتے ہوئے ٹریننگ کی اجازت دی۔ بیان میں ہیڈکوچ ہاکی ٹیم کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن فائیو اے سائیڈ ایونٹ کا پلان کررہی ہے، فائیوایسائیڈ مزید پڑھیں
شعیب اختر کا سامنا کرنا خطرناک تجربہ رہا، انگلش کھلاڑی کا اعتراف
لندن: انگلش کرکٹر لیام پلنکٹ نے کہا ہے کہ لاہور ٹیسٹ میچ کے ڈیبیو کے دوران شعیب اختر کا سامنا کرنا خطرناک تجربہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش آل راؤنڈر نے ایک انٹرویو کے دوران ماضی کی یادیں شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ شعیب اختر کا سامنا کیا تو شعیب اختر نے مسکرا کر کہا مزید پڑھیں
غرب اردن کو بچانے کیلئے فلسطینی قوم سڑکوں پر آگئی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غرب اردن کے کچھ علاقے صہیونی ریاست میں ضم کرنے کے اعلان پر فلسطینی قوم ایک بار پھر میدان میں اتر آئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس منصوبے کے خطرے کو دیکھتے ہوئے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا اور جمعہ کے روز مزید پڑھیں
عالمی جوہری ادارے میں ایران مخالف قرارداد منظور
جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے نے ایران پر دباؤ میں اضافہ کر دیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ادارے میں جمعہ کے روز ایک قرارداد منظور کی گئی ہے، جس میں تہران حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بین الاقوامی ایجنسی کے معاینہ کاروں کو ایران مزید پڑھیں
ایئر کولر چلانے سے کورونا مریض ہلاک
نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان میں ایئر کولر چلانے سے کورونا کا مریض ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے مہارائو بھیم سنگھ اسپتال میں کورونا سے متاثرہ مریض کے رشتہ داروں نے گرمی سے تنگ آکر مریض کا وینٹی لیٹر ہٹا کر ایئر کولر چلا دیا جس سے مریض کی مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثے ،رانا ثناءاللہ کے خلاف تحقیقات کی منظوری
لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کو تحقیقات میں تبدیل کر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری نیب لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر کے ایک اجلاس میں دی گئی جس میں نیب لاہور کے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کا 923 ارب کا بجٹ ،تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا
پشاور(خبر ایجنسیاں)خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کا 923 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 2020-21 کا بجٹ پیش کیا۔بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس بجٹ میں نہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر‘ قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 8 نوجوان شہید
سری نگر (صباح نیوز) جنوبی کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں مزید8کشمیر ی شہید کردیے‘ شوپیاں کے امام صاحب علاقے میں واقع بنڈپاوا نامی گائوں میں بھارتی فوج کے نام نہاد آپریشن کے دوران گزشتہ روز شروع ہوئی جھڑپ میں 5 مجاہدین شہید ہوگئے۔ ادھر ضلع پلوامہ کے مزید پڑھیں
عالمی پروازوں کیلئے فضائی حدود جزوی طور پر کھول رہے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کل سے فضائی حدودعالمی پروازوں کے لیے جزوی طور پر کھول رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر توئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی پروازوں کے لیے فضائی حدود جزوی طور پر کھول رہے ہیں، یہ اقدام خصوصی طور پر ہمارے اوور سیز ورکرز کے مزید پڑھیں