بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے عراق سے آیندہ چند ماہ کے دوران فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو وہاں داعش کو شکست دینے کے نام پر تعینات تھے۔ عراق اور امریکا کی حکومتوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عراق میں جنگجو تنظیم داعش کا خاتمہ کر دیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ:
نیپال ،سرحد پر جھڑپ ،بھارتی ہلاک،2 زخمی
کٹھ منڈو/ نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست بہار میں سرحد پر نیپالی پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔ ضلع سیتامڑھی کے پولیس ایس پی انیل کمار نے بتایا کہ سیتامڑھی کے علاقے سونبرسا میں بھارتی جانب جانکی نگر اور نیپالی جانب نارائن پور کے درمیان جمعہ کی صبح فائرنگ مزید پڑھیں
ملک میں 26 سال سے انسداد پولیو مہم جاری، مرض کا خاتمہ نہیں ہوسکا
کراچی: پاکستان میں 26 سال سے جاری انسداد پولیو مہم کے باوجود وائرس کا خاتمہ نہیں کیا جاسکا، رواں ماہ بھی پولیو وائرس کے 50 کیسز سامنے آگئے۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 26 سال سے انسداد پولیو مہم جاری ہے لیکن اس کے باوجود ملک سے پولیو کے مرض کا خاتمہ ممکن نہیں ہوسکا۔ رواں مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر الزامات عائد کرنے پر سینتھیا کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی اور کہا ہے کہ یہ معاملہ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت آتا ہے اور ایف آئی اے کیس رجسٹرڈ کرے۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل مزید پڑھیں
پاک بھارت سرحد پر دو بھارتی جاسوس گرفتار
لاہور: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاک بھارت سرحد پر بھارت کے 2 جاسوس گرفتار کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک بھارت سرحد پر بارڈر کراس کرتے ہوئے 2 بھارتی جاسوسوں کو پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا، دونوں ملزمان کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے نور محمد وانی اور اس مزید پڑھیں
جامعہ اردو کا آن لائن تدریس 15 جون سے شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: جامعہ اردو کے تینوں کیمپسز میں آن لائن تدریس کا آغاز 15جون سے ہوگا۔ وفاقی اْردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا 26 ویںاجلاس شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر عارف زبیرکی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جامعہ اردو کے تینوں کیمپسز میں آن لائن تدریس کا آغاز 15،جون سے کیا جائے گا اور جن مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 49 ہزار سےتجاوز، 793 اموات
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 49 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات کی تعداد 793 تک جاپہنچی جبکہ صحتیاب کیسز کی مجموعی تعداد 23 ہزار 113 ہوگئی۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا کی صورتحال کے حوالے سے بتایا کہ سندھ میں مجموعی طور کورونا مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا فاصلاتی تعلیم کے لیے نئے طریقوں پر غور
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ حکومت کورونا وائرس کے پیش نظر نیا طرز زندگی اپنانے کے لیے فاصلاتی تعلیم کے نئے طریقوں پر غور کررہی ہے۔ صوبائی حکومت نے آئندہ مالی سال میں فاصلاتی اور آن لائن تعلیم کےلیے بجٹ میں اقداماتی تجاویز شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فاصلاتی طریقہ تدریس کےلیےمحکمہ تعلیم مزید پڑھیں
امیرجماعت اسلامی کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ،دونوں رہنماؤں نے بجٹ کر مسترد کردیا
جماعت اسلامی کےامیر سینیٹر سراج الحق اورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلئے پیش کئے گئے وفاقی بجٹ 2020-21 کو مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان فونک رابطہ ہوا،بلاول بھٹو نےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہم یہ توقع کررہے تھے مزید پڑھیں
کورونا مریضوں کی خدمت پر مامور طبی شعبہ کیلیے خصوصی پیکیج لارہے ہیں، ظفر مرزا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونامریضوں کی خدمات پرمامور طبی شعبہ کے لیے خصوصی پیکیج لانے کا اعلان کردیا۔ ظفر مرزا نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فرنٹ لائن ورکرزہمارااولین دستہ اور ہمارےہیروزہیں، ان کاتحفظ اورانکی معاونت اہم ترجیح ہے، فرنٹ لائن ورکرزکےلیےخصوصی پیکیج پرکام مزید پڑھیں