لاہور: پنجاب اسمبلی نے مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی روکنے کے لیے بل منظور کرلیا، ٹیکسٹ بک بورڈ کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اسلامی کتب کی اشاعت سے قبل متحدہ علماء بورڈ سے منظوری لے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی کوششوں سے ایوان نے پنجاب کریکولم مزید پڑھیں
زمرہ:
برطانوی شہزادے اینڈریو کو حوالے کرنے کا امریکی مطالبہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے شاہی ذمے داریوں سے ہٹائے جانے والے برطانوی شہزادے اینڈریو کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس ملکہ برطانیہ نے شہزادہ اینڈریو کو کمسن لڑکی سے تعلقات کے الزامات کا سامنا کرنے والے جیفری ایپسٹین سے دوستی پر شاہی ذمے داریوں سے برخاست مزید پڑھیں
جارج فلوئیڈ کی ہیوسٹن میں تدفین‘ مرکزی ملزم ضمانت پر رہا
آسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ اس سلسلے میں ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں واقع فاؤنٹین آف پرائز چرچ میں مقتول کا تابوت رکھ کر شرکا کو آخری دیدار کرایا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آخری رسومات سے ایک مزید پڑھیں
صہیونی توسیع پسندی کا بڑا منصوبہ منظر عام پر آگیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیتا عیلیت یہودی کالونی کے ساتھ ہزاروں ایکٹر رقبے پر ایک بڑا صنعتی زون قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ عبرانی اخبار ہارٹز کے مطابق اس صنعتی زون میں 600 ایکٹر مزید پڑھیں
لیبیا،فوج سرت کے مرکزی علاقے تک پہنچ گئی
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں ملک کے مشرقی حصے کی جانب فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔ فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفتر ملیشیا کے زیر قبضہ اہم ساحلی شہر سرت کی بازیابی کسی بھی وقت ممکن ہے۔ فوج کے سرت جفرا مشترکہ آپریشن کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل ابراہیم احمد بیت مزید پڑھیں
اسرائیل نے فلسطینی ریاست کے قیام سے انکار
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ چند ہفتوں میں دریائے اردن کے مغربی کنارے کے بعض علاقوں کا الحاق شروع کر دیا جائے گا اور ہم فلسطینی ریاست کے قیام کی ہر گز منظوری نہیں دیں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیتن یاہو نے مغربی کنارے مزید پڑھیں
کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 71 مساجد سیل
ریاض: سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے حوالے سے وزارت صحت کے وضع کردہ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے والی 71 مساجد کو سیل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹرعبد اللطیف آل الشیخ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نمازیوں کی صحت مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں کورونا ختم: معمولات زندگی بحال
آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے خاتمے کے اعلان کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ اور ولنگٹن میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے ختم کیے جانے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئی ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ بھی چلنے لگی اور لوگوں نے جم میں مزید پڑھیں
لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب
لاہور: ترکی کے معروف ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے پاکستانی مداحوں نے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مرکزی کردار کا مجسمہ نصب کردیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پوسٹس کے مطابق لاہور میں مرغزار سوسائٹی کے مکینوں ںے ڈرامے کی پسندیدگی کے اظہار کے لیے یہ انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ یہ مجسمہ جس جگہ مزید پڑھیں
اداکارہ روبینہ اشرف کے آئی سی یو منتقل ہونے کی افواہیں مسترد
کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کورونا وائرس کا شکار پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کے آئی سی یو میں منتقل ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق کورونا وائرس کا شکار پاکستان کی معروف اداکارہ روبینہ اشرف کو طبیعت بگڑنے پر انتہائی نگہداشت مزید پڑھیں