سماجی فاصلہ ،ہاتھ صاف کرنے کو یقینی بنایا جائے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ ِصحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ سماجی فاصلہ ،ہاتھ صاف کرنے کو یقینی بنایا جائے۔ عالمی ادارہ ِصحت  کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم نے دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی تدابیر کے حوالے سے کہا ہے کہ صرف ماسک پہننے مزید پڑھیں

ریاض میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھی تو سخت اقدامات ہوں گے، حکام

سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ ریاض میں متاثرین کی تعداد بڑھی تو سخت حفاظتی اقدامات دوبارہ ہوں گے۔ مملکت میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ پر جدہ میں  روز کے لیے عارضی کرفیو کے نافذ پر حکام کا کہنا ہے کہ وزارت صحت کی سرپرستی میں اعلیٰ کمیٹی وبا کی تازہ صورتحال کا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی نے 3 متنازع کتابوں پر فوری پابندی لگانے پر حکم دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب اسمبلی نے 3 متنازع کتابوں پر فوری پابندی لگانے پر حکم دے دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ ، اہل بیت اورصحابہ کرام کے بارے میں نازیبا مواد کی اشاعت پر پابندی لگائی جائے۔ مارکیٹ میں موجود تمام کاپیوں کوفوری ضبط کیا جائے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

 بجلی بندش اور حیسکو افسران کی رشوت سیتانی کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) شہرکے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش اور حیسکو حکام کی ٹرانسفارمر کی تبدیلی کے لیے رقم کی وصولی کے خلاف علاقہ مکینوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے ٹائروں کو نذر آتش کیا۔ لطیف آباد نمبر9کے رہائشی افرادنے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ علاقے میں 4روز سے بجلی کی فراہمی بند ہے ٹرانسفارمر مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 97 افراد جاں بحق،تعداد 1935 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 93 ہزار 983 جبکہ 1,935 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 34,889 پنجاب میں 35,308 ،بلوچستان میں  5,776 خیبر پختونخواہ 12,459، گلگت بلتستان میں 897 ، اسلام آباد میں 4,323 اور آزاد کشمیر میں  مزید پڑھیں

اسٹیل ملز ملازمین کی برطرفی؛سپریم کورٹ میں 9 جون کو کیس کی سماعت مقرر

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز  کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس 9 جون کو سماعت کرلیے مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس نے مقدمہ کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔  چیف جسٹس مزید پڑھیں

خواتین کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ہوگیا

کراچی( موسیٰ غنی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سیزن 2020-21 کیلئے خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے  جاری کیے گئے خواتین کرکٹرز کاسینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا،سینٹرل کنٹریکٹ میں اسپنر انعم امین اوربیٹر عمیمہ سہیل سمیت 9 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا مزید پڑھیں

سندھ حکومت بیان بازی اور منافقت کو چھوڑدے، بیرسٹر حسنین علی مرزا

بیرسٹر حسنین علی مرزا کاکہنا ہے کہ سندھ حکومت بیان بازی اور منافقت کو چھوڑدے، حکومت کے قول وفعل میں تضاد نظر آتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حسنین علی مرزا نے کہاکہ سندھ کے عوام سے جھوٹے وعدے کیے گئے،لاک ڈاؤن کو ایسا پیش کیا گیا کہ یہ کورونا وائرس کا علاج ہے، 15 مزید پڑھیں

قومی سلامتی  بھارت سے مقابلہ کے لیے متفقہ لائحہ عمل بنائے، لیاقت بلوچ

لاہور:  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہےکہ  قومی سلامتی  بھارت سے لاحق خطرات کے مقابلہ کے لیے پوری قومی قیادت کو متحد کرے اور متفقہ لائحہ عمل بنایا جائے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیر خارجہ اور حکومت بھارتی عزائم کے مقابلہ کے لیے ملک کے اندر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں 7 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے، 6 بچوں کی لاشیں نکال دیں

ٹھٹھہ جھرک کے قریب دریائے سندھ میں سات بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹھٹھہ جھرک کے قریب دریائے سندھ میں سات بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 6 بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں اور ایک بچے کی لاش ڈھونڈنے کا عمل مزید پڑھیں