ایران اور امریکا نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی فوجی کو رہا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل بتاتا مزید پڑھیں
زمرہ:
جکارتا میں مساجد کھول دی گئیں
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا میں کورونا مریضوں میں کمی آنے کے بعد دارالحکومت جکارتا میں پابندیوں میں نرمی کردی گئی۔ دارالحکومت جکارتا میں کئی روز کی بندش کے بعد جمعہ کے روز مساجد کھول دی گئیں اور شہریوں نے مساجد میں باجماعت نماز جمعہ ادا کی۔ لاک ڈاؤن میں مزید پڑھیں
محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد: محکمۂ موسمیات نے رواں برس مون سون میں معمول سے 10 فی صد زائد بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سال مون سون کے دوران ممکنہ بارشوں کی صورت حال کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں برس ملک میں دس فی صد مزید پڑھیں
کورونا حفاظتی اقدام کی دھجیاں اڑانیوالے 68 بس ڈرائیور گرفتار
کراچی: کورونا حفاظتی اقدام کی دھجیاں اڑانیوالے 68 بس ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں طے شدہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف ڈنڈا اٹھالیا، حکومت سندھ کی اجازت کے بعد شہر کی سڑکوں پر لائی جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پی پر عمل مزید پڑھیں
باجوڑ میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 اساتذہ جاں بحق
باجوڑ: باجوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ کے قریب موٹرسائیکل بارودی مواد کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے مزید پڑھیں
شعیب اختر کا ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کی جانب سے طلبی نوٹس پر فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے طلبی نوٹس پر فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹس بھیجنے والے انسپکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔وکیل ابو مزید پڑھیں
سلیکشن کمیٹی موقع دے عبدالرزاق کا خلا پُر کردوںگا، عمر صدیق
لاہور(جسارت نیوز)گورنر ہائوس کے سیکنڈری ا سکول میں9 ویں جماعت کے طالبعلم عمر صدیق اپنے شاندار کھیل کے ذریعے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم پوری دنیا میں بلند کرنے کیلئے پُر عزم ہیں ۔خداد اد صلاحیتوں کے مالک نوجوان آل رائونڈر عمر صدیق نے بتایا کہ عبد الرزاق اور جیک کیلس میرے فیورٹ آل رائونڈر مزید پڑھیں
شوپیس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نیوزی لینڈ منتقل کردیا جائے،ڈین جونز
ویلنگٹن(جسارت نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہوگئیں۔ کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔ ادہر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈین جونز کا کہنا ہے کہ شوپیس ایونٹ کو نیوزی مزید پڑھیں
نائیجیریا میں بوکو حرام کے خلاف آپریشن‘ 75 جنگجو مارے گئے
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں 75 جنگجو مارے گئے۔ وزارت دفاع کے ترجمان جان انیش کے مطابق آپریشن صوبہ بورنو کے علاقوں بانکی اور فرگی میں کیا گیا اور اس دوران بوکو حرام کے رہنما ابو بکر شکاو کے 3 مزید پڑھیں
ٹرمپ روس کے ساتھ جوہری معاہدے کے خواہاں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ جوہری معاہدے کے خواہاں ہیں۔ فاکس نیوز ریڈیو سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنات ھا کہ روس کے ساتھ بہت سے مسائل پربات کرنی ہے۔ اگرچہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا طرز عمل اچھا نہیں مگر جی سیون کو مزید پڑھیں