کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحق کا کہنا ہے کہ عوام کوسندھ کے حکمرانوں کی پالیسیوں سے خطرہ ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحق نے کہاکہ سندھ میں نوکریاں قانون کےمطابق نہیں مل رہیں، یہ وزیر اعلیٰ اوربیووکریسی کیلئے شرم کی بات ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ صوبے بھر مزید پڑھیں
زمرہ:
چند شعبہ جات کے علاوہ تمام شعبوں کو کھول رہے ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ساری دنیا اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ کم ازکم اس سال کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا ہمیں اب اس کے ساتھ جینا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والےقومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کےاجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ محض 26 مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم عمران خان کا اطالوی وزیراعظم جوزپے کونتے سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں کورونا وائرس کے باعث درپیش مسائل سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اوراطالوی وزیراعظم جوزپے کونتے کےدرمیان دو طرفہ تعلقات،باہمی دلچسپی کےامور،موجودہ صورتحال اور مسئلہ کشمیرپر بات چیت ہوئی ہے۔ دونوں مزید پڑھیں
ترکی میں اندرون ملک پروازیں بحال
ترکی نے علاقائی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا، ڈومیسٹک فلائٹس مرحلہ وار بحال کی جائیں گی۔ ترک میڈیا کے مطابق مارچ سے اندرون ملک پروازوں پر عائد پابندی کو جزوی طور پر ختم کیا جارہا ہے، کورونا مریضوں میں کمی آنے کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کے تحت محدود ڈومیسٹک فلائٹس شروع کی مزید پڑھیں
چینی ہتھیار اور لڑاکا طیارے بھارتی سرحد کے قریب پہنچ گئے
چین نے اپنی ہتھیار اور لڑاکا طیارے بھارتی سرحد کے قریب لداخ کے مقام پر پہنچا دیئے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چین و بھارت کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے جسکے نتیجے میں چین نے اپنے جنگی ہتھیار بھارتی سرحد کے قریب پہنچادئیے ہیں۔ اس سے قبل بھارتیاور چینی افواج کے درمیان سرحد مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب صوبے کا دارالحکومت ملتان ہونا چاہیے، جمشید دستی
ملتان (اے پی پی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ ملتان جنوبی پنجاب کا مرکزی مقام ہے اس لیے مجوزہ جنوبی پنجاب صوبے کا دارالحکومت ملتان ہی ہونا چاہیے۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کی سیاسی پارٹیوں سے مایوسی بڑھتی جارہی ہے ، مزید پڑھیں
جعلی ڈومیسائل کا کاروبار تشویشناک اور اہلیت پر ڈاکا ہے‘ حسین محنتی
ٹھٹھہ(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ظلم کے نظام کا خاتمہ اور اسلامی نظام کا قیام ہی ملک و قوم کے تمام مسائل کا حل ہے۔ جعلی شناختی کارڈ کے بعد سندھ میں جعلی ڈومیسائل کا کاروبار تشویش ناک اور حکومت کے مزید پڑھیں
سرفرز بگٹی کے قافلے سمیت حادثات میں 27افراد ہلاک‘61زخمی
خانیوال ‘کالاشاہ کاکو ‘نوشکی ‘لورالائی(خبر ایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال ‘ کالاشاہ کاکو ‘ نوشکی اور لورالائی میں ٹریفک حادثات میں24افراد ہلاک‘61 زخمی ہوگئے۔خانیوال میں بے قابو بس الٹنے سے9 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے،زخمیوں اور لاشوں کواسپتال منتقل کیاگیا ،حادثے میں6ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا،تیز رفتار مسافر بس لاہور سے مزید پڑھیں
سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل لیویز گاڑی کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق
کوئٹہ: سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل ایک گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 5 لیویز اہلکار ( گن مین) جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ حادثہ لورالائی کے قریب میختر کے علاقے میں پیش آیا میرسرفراز بگٹی اور ان کے اہلخانہ حادثے میں محفوظ رہے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں
ٹڈّی دَل کے حملوں سے ہزاروں ایکڑ فصل تباہ، باغات بھی متاثر
لاہور / کراچی: ٹڈی دَل کے حملوں سے اب تک کئی ہزار ایکڑ فصل متاثر ہوچکی ہے اور کورونا وائرس وبا کے بعد یہ ممکنہ طور پر ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ثابت ہوسکتا ہے۔ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے مطابق ٹڈی دل کے مو ثر تدارک کے لیے ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز مزید پڑھیں