وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی مقامات پرماسک پہننا لازم قرار دے دیا گیا ہے، ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ترجمان سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کی زیرگردش افواہوں کی تردید
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سےگردش کرنے والی افواہوں کی تردیدکردی ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نےاہم ویڈیو بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے مارکیٹوں کا رُخ کیا، جو خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،عوام حکومت کے اعلان تک مزید پڑھیں
سارے پرچوں میں فیل طلباء کو بھی پروموٹ کرنے کا فیصلہ
فائل فوٹو وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں بورڈز امتحانات میں سارے پرچوں میں فیل طلباء کو بھی پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید ٖغنی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کرتےہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے این سی سی میں فیصلہ کیا مزید پڑھیں
یومِ والدین
محمد احسان کی عمر اس وقت 64 سال ہے، یہ کسی زمانے میں ملک کے مایہ ناز سرکاری انجنیئر ہوا کرتے تھے، ساری زندگی انہوں خوب عیش و عشرت میں گزاری جس چیز کی تمنا کی، وہ ان کے سامنے دوڑتی ہوئی حاضر ہوگئی۔ اپنی بیوی سے انہیں شدید محبت بلکہ عشق تھا اس لیے مزید پڑھیں
وفاق المدارس کا 12جون سے کلاسز کے آغاز کا اعلان
لاہور: وفاق المدارس نے 2 جون سے داخلوں اور 12جون سے کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔ وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیر صدارت جامعہ اشرفیہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں نجی اسکولز کے ساتھ مزید پڑھیں
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن یکم اگست تک موخر، ای سی بی
لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کورونا وائرس کی وجہ سے یکم اگست تک ڈومیسٹک سیزن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ رواں سال میں تیسری مرتبہ ہوا ہے کہ ڈومیسٹک سیزن التوا کا شکار ہوا ہے۔ اس سے قبل ای سی بی پہلے آغاز میں 28 مئی مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 2 کروڑ 80 لاکھ پائونڈ کا نقصان
لندن (جسارت نیوز)معروف انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے کہا کہ کورونا وائرس کے سبب انہیں اب تک 2 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کا نقصان ہوچکا ہے اور اس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے کلب 142سال پرانے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے تیسری سہ ماہی کے نتائج افشا کیے جس میں مزید پڑھیں
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 71 ہزار سے تجاوز کرگئیں
عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 06 ہو گئی ہیں۔ دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 61 لاکھ 59 ہزار 953 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 27 لاکھ مزید پڑھیں
مسجد نبوی ﷺ کو نمازوں کے لیے کھول دیا گیا
ریاض:سعودی حکومت نے مسجد نبوی ﷺ سمیت دیگر تمام مساجد کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ڈھائی ماہ کے بعد مسجد نبوی ﷺ کوعام شہریوں کیلئے کھول دیا گیا ،احتیاطی تدابیرکے ساتھ نمازفجرادا کی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے مسجد مزید پڑھیں
ٹریننگ کیمپ کیلیے بورڈ کی ہیڈکوچ سے مشاورت
دورہ انگلینڈ کے سلسلے میں ٹریننگ کیمپ کیلیےپی سی بی اورہیڈکوچ مصباح الحق کےدرمیان مشاورت مکمل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق کیمپ میں سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ اور ایمرجنگ کیٹیگری کے تین کھلاڑی شامل ہوں گے جب کہ تینوں فارمیٹ کےحالیہ اسکواڈزکاحصہ رہنےوالےکرکٹرزکوبھی کیمپ میں بلایاجائےگا، اکیڈمی میں کتنےکھلاڑیوں کوحفاظتی انتظامات میں رکھنامناسب ہوگاجائزہ لیاجارہاہے۔ مزید پڑھیں