کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کے حوالے سے واضح نوٹیفیکیشن جاری کر دیا. محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے یکم جون سے کھلنے کی افواہوں کے تناظر میں ایک واضح نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس میں کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ:
طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کا فضائی جائزہ؛ وڈیوز فرانس بھجوادی گئیں
کراچی / اسلام آباد: ایئربس ماہرین کی ٹیم نے ہیلی کاپٹرز اور سیسنا طیاروں کے ذریعے جائے جادثہ، رن وے، اپروچ اور کنٹرول ٹاور سے فضائی جائزہ لیا، ہائی ریزولیشن کیمروں کی مدد سے وڈیوز بھی بنائیں جو فرانس بھجوادی گئی ہیں۔ 22مئی کو پی آئی اے کے ماڈل کالونی، کاظم آباد کے قریب گر کر مزید پڑھیں
جرمنی: 3 سالہ بچی کے قتل کے شبہے میں ٹیچر گرفتار
جرمنی میں 3 سالہ بچی کی پراسرار موت کی مشکوک ذمہ دار اُس کی اسکول خاتون ٹیچر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق جرمنی کے علاقے ویرسن میں کنڈرگارٹن اسکول میں پڑھنے والی 3 سالہ بچی کی پراسرار موت نے اُس کی اسکول ٹیچر کو سیکورٹی حکام کی مزید پڑھیں
بھارت : بندر کورونا مریضوں کے خون کے نمونے لیکر فرار
بھارت میں لاک ڈاٶن کے باعث بھوک کا شکار بندروں نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی لے اسپتال پر دھاوا بھول دیا، کورونا مریضوں کے خون کے نمونوں سے بھرے کٹس لیکر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں واقع میرٹھ میڈیکل کالج پر بندروں کے جھرمت نے حملہ کردیا اور لیب اسسٹنٹ کو زخمی مزید پڑھیں
کورونالاک ڈاؤن اڑیال ہرن کی افزائش کیلیے مفید ثابت
لاہور: پنجاب میں کورونالاک ڈاؤن اوربریڈنگ سیزن کے دوران پنجاب اڑیال کے ایک ہزار بچوں کی افزائش ہوئی ہے۔ پنجاب کی شان کہلانے والے اڑیال ہرن کے سب سے زیادہ بچے کالاباغ کے علاقے میں پیداہوئے ہیں، مجموعی تعداد 5ہزارسے تجاوزکرچکی ہے، پنجاب اڑیال کی افزائش میں کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشن نے اہم کرداراداکیاہے۔ مارچ سے اپریل مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر میں اضافہ
محکمہ تعلیم سندھ کا افسران کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری
کراچی :محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ سیکریٹری میں افسران اور ملازمین کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے سیکریٹری خالد حیدر شاہ نے تمام ڈپٹی سیکریٹریز ، ایڈیشنل سیکریٹریز اور سیکشن آفیسر کو اپنے ضروری اسٹاف کے ساتھ آفس میں حاضری کو یقینی بنانے مزید پڑھیں
تحریک انصاف عوام کو قانون توڑنےپر اکسا رہی ہے، مولا بخش چانڈیو
کراچی : پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ سندھ میں تحریک انصاف عوام کو قانون توڑنےپر اکسا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولا بخش چانڈیونے کہا کہ ٹڈیاں پورا ملک کھا گئیں حکمران اب تک سو رہے ہیں،قوم سے خطابوں سے نہ کورونا کا خاتمہ ہوگا نہ ٹڈیاں مزید پڑھیں
ہاکی کی مختلف مہارتیں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافے کا سبب بنیں گی ، امتیاز شیخ
ٹنڈو جام (جسارت نیوز)ہاکی کی مختلف مہارتیں کھلا ڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافے کا سبب بنیں گی ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے زیر اہتمام منعقدہ آل پاکستان پی آئی ایچ U-16 ہاکی اسکلز مقابلے میں صوبہ سندھ میں پو زیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں اسناد و انعامات کی تقریب مزید پڑھیں
حکومت فوری طور پر تنخواہوں سے محروم کھلاڑیوں کی مدد کرے،سید وسیم ہاشمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی اسپورٹس فورم کے چیف آرگنائزر سید وسیم ہاشمی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان، بین الصوبائی رابطے کی وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور چاروں صوبائی وزراء اعلی سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون سے بیروزگارہونے والے اور تنخوائوں سے محروم کھلاڑیوں کی مددکیلئے فوری اقدامات کئے جائیں انٹرنیشنل مزید پڑھیں