لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں جج کے عہدے پر فائز ہونے والی باحجاب مسلمان خاتون رافعہ ارشد جلد ہی مڈلینڈ میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھال لیں گی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 40 سالہ خاتون کا تعلق لیڈز سے ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ 11 سال کی عمر میں جج مزید پڑھیں
زمرہ:
چینی صدر کا فوج کو جنگ کی تیاری کاحکم
بیجنگ/نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے فوج کو جنگ کے لیے تیاری شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ پیپلز لبریشن آرمی کی قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ملک کا دفاع مزید مضبوط کیا جائے، فوج بد ترین حالات کے لیے اپنی مشقیں مکمل کرلے،پوری طاقت کے ساتھ قومی مزید پڑھیں
مصباح الحق کا گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ
لاہور(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے گیند پر تھوک کا استعمال روکنے کیلیے بولرز کو ماسک پہنانے کا مشورہ دیدیا۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر نے کہا کہ گیند کو چمکانا بولرز کی عادت بن جاتا ہے، اسی کی وجہ سے میچ کے دوران غلطی سے بھی گیند مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں تینوں کوچز کی شمولیت مشکل
دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کےٹریننگ کیمپ کےابتدائی مرحلےمیں تینوں کوچزکی شمولیت مشکل دکھائی دیتی ہے۔ فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈبرن پی ایس ایل سےقبل ہی چھٹیوں پراپنےوطن نیوزی لینڈجا چکے ہیں، ممکنہ کھلاڑیوں کےٹریننگ کیمپ کےابتدائی مرحلےکاجون کےپہلےہفتےسےپلان بنایاجارہاہے اور ہیڈکوچ مصباح الحق ،میڈیکل شعبےکےسربراہ ڈاکٹرسہیل سلیم جلدتفصیلات بتائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں
عمران خان چینی چوری پر استعفا دیں مریم اورنگزیب کا مطالبہ
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چینی تحقیقاتی کمیشن نے وزیر اعظم کو مجرم قرار دیا، ہمارا دو ٹوک مطالبہ ہے مجرم عمران خان چینی چوری پر استعفا دیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں چینی کی قلت کے باوجود وزیراعظم نے ایکسپورٹ مزید پڑھیں
بھارت کو منہ توڑ جواب، پاک فوج نے جاسوس ڈرون مارگرایا
اسلام آباد: چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا،پاک فوج نے جاسوس ڈرون مارگرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا،بھارتی کواڈ کاپٹر ایل او مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر پر قومی قیادت کا مشاورتی اجلاس فوری بلایا جائے، سینیٹر سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہےکہ مسئلہ کشمیر پر قومی قیادت کا مشاورتی اجلاس فوری بلایا جائے، اداروں کو مکمل تباہی سے بچانے کے لیے بے لاگ احتساب کی ضرورت ہے ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کورونا وبا اور رمضان المبارک میں متاثرین اور مستحقین کی خدمت کرنے مزید پڑھیں
بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
لاہور: کورونالاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے پاکستانیوں میں سے مزید 176 شہری واہگہ بارڈرکے راستے واپس پہنچ گئے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئےگئے واہگہ بارڈر کو خصوصی طورپرکھولاگیا اور بدھ کے روز بھارت سے پاکستانی شہریوں کا تیسرا قافلہ واپس پاکستان پہنچا ہے۔ یہ پاکستانی بھارت کی 20 مختلف ریاستوں میں گزشتہ مزید پڑھیں
وزیر ہوابازی وسربراہ پی آئی اے پرمقدمہ درج کرنیکی درخواست دائر
کراچی (نمائندہ جسارت)ماڈل کالونی تھانے میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر وفاقی وزیر ہوابازی اور پی آئی اے سربراہ سمیت دیگر ذمے داروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ قادرخان مندوخیل اور رضوان خانزادہ کی جانب سے دی گئی درخواست میںکہا گیا کہ ناقص کارکردگی اور غفلت برتنے پر مزید پڑھیں
قصور:ٹرین نے کار کو روند دیا‘ 4افراد جاں بحق
قصور (اے پی پی) لنڈاپھاٹک پتوکی میں پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین نے2 خاندانوں کوکارسمیت روند ڈالا۔ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ریلوے کے 3ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہورجانے والی خیبرمیل ایکسپریس نے لنڈاپھاٹک پتوکی پر پھاٹک کراس کرنے والے دونوں بھائی سرفرازاور حماد جبکہ ان کی بیویاں کرن مزید پڑھیں