پیٹرول کا وافر ذخیرہ موجود ہے، ترجمان وزارت پیٹرولیم

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت پیٹرولیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملکی طلب پوری کرنے کیلیے پیٹرول کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ ترجمان نے کہا کہ 25 مئی کو 2 لاکھ 55 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود تھا جو 11 دن کیلیے کافی ہے۔ اس کے علاوہ تقریباً 58 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کو پلیئرز ڈیولپمنٹ کی ذمہ داری ملنے کا امکان

لاہور ( وائس آف ایشیا) انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ کی ذمہ داری ثقلین مشتاق کو سونپنے کا امکان بڑھ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق اسپنر نئے ہائی پرفارمنس سسٹم کا حصہ بنیں گے،انھوں نے انٹرویو بھی دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ سٹرکچر کو جدید بنیادوں پر استوار کرنے کے پلان پر عمل مزید پڑھیں

سرفراز احمد انگلینڈ جائیں گے ،کھلانے کا فیصلہ وہیں ہوگا،مصباح الحق

لاہور (جسارت نیوز) انگلینڈ کے دورے میں سابق کپتان سرفراز احمد اور محمد رضوان وکٹ کیپر کی حیثیت سے جائیں گے۔ہیڈ کوچ مصباح کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی موجودگی میں محمد رضوان فرسٹ چوائس وکٹ کیپر ہوں گے لیکن سرفراز احمد کے پاس ٹیم میں واپسی کا موقع موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب،یکم جون سے مساجد اور دفاتر کھولنے کا اعلان

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں حکومت کی جانب سے 31 مئی کے بعد مساجد کھولنے اور سرکاری و نجی دفاتر میں کام کی اجازت دینے کے علاوہ 21 جون کے بعد سے مکہ مکرمہ کے سوا ملک بھر سے کرفیو ہٹالینے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی حکام کا کہنا مزید پڑھیں

کورونا وائرس بحران، برطانیہ نے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا

لندن۔ (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے برطانیہ میں جون کے مہینے میں متعدد کاروبار دوبارہ کھول دیے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے ،منگل کو اپنے ایک بیان میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ جون میں متعدد کاروبار دوبارہ کھولے جا سکتے ہیں اور جو دکانیں کھولی جانے کا امکان ہے، مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات معطل کر دیے

نیو یارک( آن لائن)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے علاج کیلیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کے تجربات عارضی طور پر روک دیے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے موت کا امکان بڑھ جاتا ہے اور دل کی بیماریاں لاحق ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے

 کراچی: ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے اہم تصاویر اور وڈیو کی شکل میں شواہد اکٹھے کئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے ماڈل کالونی میں طیارہ حادثے کی جائے وقوعہ مزید پڑھیں

لاک ڈاوَن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو کورونا متاثرین نہ بڑھتے، شہبازشریف

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاک ڈاوَن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو متاثرین کی تعداد میں اضافہ نہ ہوتا۔ شہباز شریف نے ملک میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر اظہار افسوس کے ہوئے کہا مزید پڑھیں

دنیا وزیراعظم کی کورونا سے متعلق حکمت عملی کو اپنا رہی ہے، شہباز گل

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے متعلق جس حکمت عملی کی بات شروع سے کر رہے تھے دنیا آج اسے اپنا رہی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے کورونا کی صورت حال پر تشویش سے متعلق بیان کے رد عمل میں شہباز گل نے مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق

 کراچی:  سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں اس وبا سے لقمہ اجل بننے والے 374 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال کے حوالے سے اپنے وڈیو پیغام میں مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر مزید پڑھیں