مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ عید کا موقع ہمارے لیے امتحان ہے طیارہ حادثہ اور کورونا کے باعث حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کیاہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کے بعد اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کی، عوام کے تحفظ کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ:
ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی دفعہ 144 مزید پڑھیں
قمری کلینڈر پر جانے کا فیصلہ ہوجائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نور الحق قادری
وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہےکہ اگر مشاورت سے قمری کلینڈر پر جانے کا فیصلہ ہوجائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، چاند کی رویت شرعی معاملہ ہے، شرعی طریقے سے معاملے کو ڈیل کرنا ہوگا۔ نور الحق قادری نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاند پر اختلاف آج مزید پڑھیں
طیارہ مکمل فٹ تھا لینڈنگ گیئر میں خرابی کی بات درست نہیں، ایئرمارشل ارشد ملک
کراچی: پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تکنیکی طور پر مکمل فٹ تھا اور اس حال ہی میں انسپکشن ہوئی تھی، جہاز کے لینڈنگ گئیر میں خرابی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، حادثے کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ٹیم بلائی جائے گی۔ پی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع
اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایات پرتحقیقاتی ٹیم نے کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیم نے باقاعدہ طور پر تحقیقات کا آغاز کردیا اور ایک ماہ میں اپنی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ تحقیقاتی ٹیم نے جہاز کی لاگ بک، بلیک باکس اور کوئیک مزید پڑھیں
وزیر سائنس فواد چوہدری نے کل عید کا اعلان کردیا
اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار کے موقع پر ہمیشہ چاند کا تنازعہ رہتا ہے تاہم اب سائنسی ترقی سے چاند دیکھنے مزید پڑھیں
کوروناوائرس: فٹبالر ٹھیلا لگانے پر مجبور
کرونا وائرس وبا کے باعث مصری فٹبالر مہروز محمود نے مالی حالات سے تنگ آکر مٹھائی کا ٹھیلہ لگا لیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق معروف مصری فٹبالر نے گھریلو معاشی حالات سے تنگ آکر اپنے بچوں اور بیوی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے مٹھائی کا ٹھیلہ لگا لیا ہے۔ مہروز محمود کا تعلق مزید پڑھیں
سلیم ملک کی دھمکی کام کر گئی، بورڈ نے سوال نامہ بھیج دیا
سابق کپتان سلیم ملک کی دھمکی کام کر گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان کو سوال نامہ بھیج دیا۔ فکسنگ ایشو اچھالنے کے بعد پی سی سی سے رابطے پر سلیم ملک نےدھمکی دی تھی کہ باربار رابطے کے باوجود پی سی بی کی طرف سے کوئی جواب نہیں مل رہا اگر پی سی مزید پڑھیں
عیدالفطر پر شہر کی تمام مساجد اور عیدگاہوں پر صفائی کے بہتر انتظامات کیے جائیں
سکھر( نمائندہ جسارت) عیدالفطر کے موقع پر شہر کی تمام مساجد اور عیدگاہوں سمیت تمام مذہبی مقامات، قبرستانوں اور شہر کی تمام شاہراہوں پر صفائی کے بہترین انتظامات کیے جائیں۔ یہ ہدایات میونسپل کمشنر محمد علی شیخ نے عملہ صفائی میں سوئپنگ کے سامان کی تقسیم کے دوران چیف آفیسر ہیڈ کوارٹر پیر عطا الرحمن مزید پڑھیں
عیدالفطر پر کورونا وبا سے مستحق متاثرین کو یاد رکھاجائے،رائے جاوید
فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی )جماعت اسلامی حلقہ پی پی112کے امیررائے محمدجاوید،جنرل سیکرٹری محمدطبیب انصاری ، نائب امیر میاںسہیل انجم جے آئی یوتھ کے صدر میاں عمران نے کہا ہے کہ عیدالفطرکے موقع پر کورونا وبا سے مستحق متاثرین کو یاد رکھاجائے۔عیدسادگی سے منائی جائے اور لوگوںکی بھرپورامدادکی جائے ،بالخصوص مزدور اوربے روزگار ہونے والے افراد مزید پڑھیں