افغانستان ،مسجد میں فائرنگ ،چیک پوسٹ پر حملہ،19 ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی اور صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے ،جب کہ تخار میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے پروان مزید پڑھیں

عدالت نے جانوروں کی ٹیکس وصولی غیر قانونی قرار دے دی

کراچی : عدالت نے گوشت کے لئے لائے جانے والے جانوروں اور قربانی کے جانوروں کی ٹیکس وصولی غیر قانونی قرار دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کونسل کراچی کی جانب سے شہر کے انٹری پوائنٹس پر جانوروں کا ٹیکس وصولی کے خلاف دائر پٹیشن پر عدالت نے محفوظ کیا ہوا فیصلہ سنادیا ہے، مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز نے تمام ممالک کو ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دے دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز(آئی ایچ ایف)نے ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت دے دی۔ عالمی ادارہ برائے ہاکی نے تمام ممالک کے فیڈریشنز کو احتیاطی تدابیر کو یقینی بناتے ہوئے ہاکی کھیل کو ایک مرتبہ پھر سے بحال کرنے کی اجازت دے دی۔آئی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو یقینی مزید پڑھیں

مائیکل جارڈن کے جوتے 5لاکھ60ہزار ڈالر میں نیلام

نیویارک( جسارت نیوز )باسکٹ بال لیجنڈ امریکا کے مائیکل جارڈن کے ابتدائی سیزن میں پہنے جوتے ریکارڈ قیمت 5 لاکھ 60 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگئے، 1985 میں مائیکل کے لیے ڈیزائن کئے گئے ائیر جارڈن نامی شوز کی نیلامی اس کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر کی گئی۔باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جارڈن کے جوتے مزید پڑھیں

کوروناوائرس سے خوف اور بےیقینی بڑھی، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ کوروناوائرس وبا کے باعث عالمی سطح پر ہر انسان متاثر ہوا ہا، لاکھوں افراد بے روزگار ہوئے کئی زندگیاں ختم ہوگئیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کے ساتھ محاذ آرائی کا آغاز کر سکتا ہے، اسد مجید خان

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لائن آف کنٹرول کے ساتھ بھارت کی بڑھتی ہوئی فوجی مہم جوئی، بھارت کے اندر مسلمانوں اور دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں تشدد اور مظالم میں اضافہ کا نوٹس لے، سفیر نے خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے آن لائن کلاسز کے لیے اپیلی کیشن متعارف کرادی

کراچی : سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں  کوآن لائن کلاسز کے لیے اپیلی کیشن متعارف کرادی۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ ہم نےلرننگ ایپ متعارف کرادی ہےجس سےبچےڈیجیٹل کلاس لےسکتے ہیں، لرننگ ایپ کسی بھی اینڈرائیڈموبائل سےڈاؤن لوڈکی جاسکتی ہے، یہ ایپ سندھی، اردو اور انگریزی زبان میں ہے، سندھ ایجوکیشن مزید پڑھیں

کراچی سینیٹرل جیل میں قیدی بھی  کورونا کا شکار ہوگئے

کراچی سینیٹرل جیل میں بھی قیدی  کوروناوائرس کا شکار ہوگئے،متاثرہ قیدیوں کو ائسولیٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سینٹرل جیل میں 212قیدیوں میں کورونا وائرس مثبت آیا ہے، جیل کے 8اہلکاروں میں بھی کورونامثبت آیا ہے، اب تک کیے گئے 370ٹیسٹ میں سے 212کیس مثبت مزید پڑھیں

کوورونا وائرس کے سبب پی سی بی دفاتر کی بندش میں عید تک توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوورونا وائرس کے سبب پی سی بی دفاتر کی بندش میں عید تک توسیع کردی گئی۔ پہلے17 مئی تک بند رکھنے دفاتر بند رکھنے کانوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق نئے پلان کے تحت اب پی سی بی دفاتر اب عید کی چھٹیوں کے بعد کھلیں گے۔ پی سی بی اسٹاف مزید پڑھیں

مصباح الحق نے دل کا اسپتال بنانے کی خواہش ظاہر کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ملک بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کے بعد فلاحی کام کا سوچا، ملک میں بچوں کے امراض قلب کا اسپتال تعمیرکرنے کی خواہش ہے۔ نجی نیوز چینل کے پرو گرام میں بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے بتایا مزید پڑھیں