پاکستان:کورونا سے مزید 33 اموات ، 1135نئے کیسز

کراچی ، لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ، کوئٹہ ، گلگت (اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت+خبرایجنسیاں+ مانیٹر نگ ڈیسک)ملک میں کورونا سے مزید 33 اموات ، 1135 نئے کیسز سامنے آگئے،ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 866 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 39642 تک جاپہنچی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

ٹیلنٹ کو اکیڈمیز کے ذریعے ہی باہرلایاجاسکتاہے،مہربان علی

اسلام آباد(جسارت نیوز) پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان علی نے کہاہے کہ ملک میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کو اکیڈمیز کے ذریعے ہی بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلاڑی ملک کا سرمایہ اور سفیر کا درجہ رکھتے ہیں اور یہ کھیلوں مزید پڑھیں

بھارت آئی پی ایل کیلئے ورلڈکپ کی منسوخی پر ڈٹ گیا

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر آئی سی سی کا اہم اجلاس28مئی کو ہوگا ، بورڈ میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،بھارت آئی پی ایل کی وجہ سے التوا پر ڈٹ گیا،ٹورنامنٹ کو2022 میں منتقل کرنے کی تجویز بھی پیش ہو گی۔ٹیلی کانفرنس میں کھیل کے دیگر معاملات بھی زیر مزید پڑھیں

عدم استحکام کے خاتمے کے لیے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے‘ جوڈتھ کمنس

لندن (اے پی پی) لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ جوڈتھ کمنس نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم استحکام کے خاتمے کے لیے کشمیر تنازع کا دیرپا اورپرامن حل تلاش کرنا ضروری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جوڈتھ کمنس مزید پڑھیں

بھارت میںطوفان آیا نہیں آنے والا ہے،راہول گاندھی

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ طوفان آیا نہیں ہے، بلکہ آنے والا ہے۔ زبردست اقتصادی نقصان ابھی آئے گا اور ہر کوئی اس سے متاثر ہوگا ۔ہفتے کو وڈیو کال کے ذریعے پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مرکز کے اقتصادی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیشن گوئی سے روک دیا گیا

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کو شوال کے چاند کی پیشن گوئی سے روک دیا گیا،شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو کراچی میں ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت مذہبی امور نورالحق قادری  نے شوال کے چاند کے حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر ایک ہفتے کی تعطیلات کا فیصلہ

پنجاب حکومت عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لئے ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے پرغور  شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربرہی میں اجلاس ہواجس میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صنعت اسلم اقبال اور دیگر اہم وزرا و سرکاری حکام شریک  تھے۔ اجلاس میں صوبائی محکموں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے دوہرے معیارات سے فرقہ واریت کو ہوا مل رہی ہے ٗ حافظ نعیم الرحمن

Hafiz Naeem ur Rehman (file foto)      کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت کے دوہرے معیارات سے فرقہ واریت کو ہوا مل رہی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباسے بچاؤ کے لیے لاک ڈاؤن اور پابندیوں کا سلسلہ دوماہ سے جاری ہے، جس مزید پڑھیں

سعودی عرب: جعلی میک اپ اور غذائی اشیا تیار کرنے والا گروہ گرفتار

ریاض: سعودی پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر جعلی میک اپ کا سامان و غذائی اشیا تیار کرنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار کرلیا۔ العربیہ کے مطابق سعودی وزارت تجارت کی جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو جاری کی گئی جس میں سیکورٹی فورسز کو ایک گھر پر چھاپہ مار کر مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی دوا کی تیاری جلد شروع ہوجائے گی،کمپنی کو لائسنس جاری کردیا،ظفر مرزا

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوا کی تیاری چندہفتوں میں شروع ہوجائے گی۔ان کے بقول امریکی کمپنی نے کورونا وائرس کی دوا بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور پاکستان میں اس دوا کی تیاری کے لیے ایک دوا ساز کمپنی کو لائسنس مزید پڑھیں