رزمک (صباح نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقہ گڑیوم میں غیرت کے نام پر2 چچا زاد بہنوں کو قتل کردیا گیا ۔ لڑکیوں کو ایک نوجوان کے ساتھ وڈیو بنانے کے الزام میں چچا زاد بھائی نے قتل کیا جس کا مقدمہ تحصیل رزمک کے تھانے میں درج کیا گیا ۔لڑکیوں کا تعلق جنوبی وزیرستان سے مزید پڑھیں
زمرہ:
فلسطینی قوم کو کیخلاف عالم کفر نے صہیونیوں کی مدد کی، مفتی اعظم فلسطین
مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)مسجد اقصیٰ کے امام اور مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کو شیطانی، استعماری اور نسل پرستانہ حملے کا سامنا ہے،عالم کفر نے اس ظلم صہیونیوں کی مدد کی، 1948 ء میں صہیونی ریاست کے ارض فلسطین پرقیام سے شروع ہونے والی النکبہ بھی جاری مزید پڑھیں
اسرائیل میں تعینات چینی سفیر گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے
مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے لیے چینی سفیر ڈو وی تل ابیب میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں ۔ اسرائیل میڈیا کے مطابق 58سالہ ڈو وی اپنے بستر پر مردہ حالت میں پائے گئے تاہم ان کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی مزید پڑھیں
وفاقی وزرا و مشیر سوائے تنقید کے کچھ نہیں کرتے، ناصرحسین شاہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے کورونا کرائسز میں تمام مسائل و اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کورونا کی وبا کے دوران وفاقی حکومت کے فیصلوں اور اقدامات کا غیر مشروط طور پر ساتھ دیا مگر ہماری نیک نیتی اور کوششوں کو مزید پڑھیں
اسرائیل کیلئے چین کے سفیر کی اپنے گھر سے لاش بر آمد
اسرائیل میں چین کے سفیر دیو وائی تل ابیب کے نواحی علاقے میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے افسوس ناک واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم فی الحال کوئی ثبوت نہیں مل سکا۔ دیو وائی کو فروری2020 میں اسرائیل میں تعینات کیا گیا مزید پڑھیں
شیخ رشید کو عوام کی فکر کم اور ٹرین چلانے کی فکر زیادہ ہے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
کراچی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو عوام کی زندگیوں کی فکر کم اور ٹرین چلانے کی فکر زیادہ ہے۔ اویس شاہ نے کہا کہ ٹرینیں اگر بحال ہوگئیں تو کورونا کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوگا، ٹرینیں چلنے سے اسٹیشنوں پر لوگوں کا ہجوم لگے گا جس مزید پڑھیں
جرمنی میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ فٹبال لیگ کا اعلان
برلن(جسارت نیوز) جرمنی میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد جرمن فٹبال لیگ نے 16 مئی سے مقابلے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی کی حکومت لاک ڈاؤن کے بعد کرونا کا پھیلاؤ روکنے میں خاصی حد تک کامیاب ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں نرمی مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپک کمیٹی کا اخراجات میں وسیع پیمانے پر کمی پر غور
ٹوکیو (جسارت نیوز) جاپان میں ہونے والے 2020 ٹوکیو اولمپکس اور پیرالِمپک کھیلوں کی منتظم کمیٹی نے 100 سے زیادہ شعبوں میں اخراجات کم کرنے پر غور کا آغاز کر دیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوکیو اولمپکس اور پیرالِمپک کھیلوں کی منتظم کمیٹی نے 100 سے زیادہ شعبوں میں اخراجات کااندازہ لگاتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا: افغان طالبان
افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے رہنما شیر محمد عباس استنکزئی کا کہنا ہے کہ بھارت کابل حکومت کو سپورٹ کر کے افغانستان میں منفی کردار ادا کر رہا ہے۔ قطرمیں غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا کہ بھارت پچھلے 40 سال سے افغانستان میں ہے اور اس مزید پڑھیں
ترکی نے پاکستانی کورونا مریضوں کے علاج کیلئے اپنے دروازے کھول دیے
انقرہ: ترکی نے طبی سیاحت کے فروغ کے لیے پاکستان سمیت 30 ممالک کے کورونا مریضوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ ترک وزارت صحت سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ترکی 20 مئی سے پاکستان سمیت 30 ممالک سے کورونا کے مریضوں کی آمد کو قبول کرے گا اور وزارت صحت انہیں مزید پڑھیں