نیویارک/دبئی(خبرایجنسیاں) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں اس لیے دنیا کو اس مہلک وائرس کے ساتھ ہی جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ہنگامی حالات مائیکل ریان نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ ہمیں روزانہ احتیاط کرنی ہوگی تاکہ اس وائرس کے مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ،اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان
فائل فوٹو وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے سندھ بھرمیں میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرتے ہوئےطالبعلموں کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں سیکر ٹری تعلیم سندھ سید خالد حیدر شاہ اور سیکرٹری کالجز سندھ باقر نقوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےصوبائی وزیر مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کو مسترد کردیا
کراچی:سندھ حکومت نے وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے لیے تشکیل دیے جانے والے 10 ویں قومی مالیاتی کمیشن کو مسترد کردیا۔ ترجما ن سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت 10 ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کو مسترد کرتی ہے، قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل غیر آئینی ہے۔ مزید پڑھیں
ڈاؤ یونیورسٹی لیب میں کورونا علاج عوام کے لیے مفت
کراچی (رپورٹ : حماد حسین)ڈاؤ یونیورسٹی لیب کورونا کے روزانہ ایک ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور روزانہ آنے والے تمام ٹیسٹ سیمپلز بلامعاوضہ لیے جاتے ہیں اور رپورٹ بھی کسی چارجز کے بغیر جاری کی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں ٹیسٹ کرانے والوں سے کوئی چارجز نہیں لیے جاتے، کورنا ٹیسٹ کی مزید پڑھیں
کورونا میں مبتلا جاپانی ریسلر شابوشی ہلاک ہوگئے
ٹوکیو:معروف جاپانی سومو ریسلر شابوشی کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان سومو ایسوسی ایشن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف ریسلر 28 سالہ کیوٹاکا سیوٹیکے المعروف شابوشی کورونا کے باعث ہلاک ہوگئے، جان لیوا کورنا وائرس کے باعث ان کے متعدد اعضاء نے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما کورونا وائرس کا شکار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما اور ان کے شوہر کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے منگلا شرما کا کہنا ہے کہ ان میں کورونا کی کوئی واضح علامات نہیں ہیں۔ حالیہ دنوں میں شہر سے باہر سفر کرنے پر کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت مزید پڑھیں
امریکی نوجوان جرمنی میں غیرقانونی داخلے کی کوشش پر گرفتار
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکام نے کورونا وبا کے باعث عائد سفری پابندیوں کو توڑنے والے امریکی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 20 سالہ امریکی خاکروب کے بھیس میں سیکورٹی اہل کاروں کو دھوکا دے کر فرینکفرٹ ائرپورٹ سے نکلنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ سیکورٹی اہل کاروں نے بھیس مزید پڑھیں
امریکا: ٹرمپ کے ذاتی اثاثوںسے متعلق مقدمے کی سماعت
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی عدالت عظمیٰ نے ایک اور مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔ صدر ٹرمپ نے اب تک ایسی دستاویزات مزید پڑھیں
لیبیا میں متحارب فریقین جنگ کی تیاری میں مصروف
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں دارالحکومت طرابلس پر قبضے کے لیے متحارب فریقوں میں خونریز جھڑپوں کے متضاد دعوے کیے جا رہے ہیں۔ علاقے کی صورتحال پر نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان دعووں کی تصدیق مشکل ہے۔ لیبیا میں عالمی طور پر تسلیم شدہ حکومت اور باغی جنرل خلیفہ حفتر مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج ہوگا
لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا آج اعلان نہ ہو سکا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ نام منظوری کیلئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو بھجوا دیے گئے ہیں۔نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں نوجوان کرکٹرز کو اہمیت دینے کی تجویز ہے جبکہ نسیم شاہ کو پہلی مرتبہ کنٹریکٹ ملے مزید پڑھیں